اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

نسیم شاہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ہیرا ہے‘بھارتی اداکارہ حق میں بول پڑیں

datetime 9  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کے بعد ایک اور بھارتی اداکارہ افغانستان کے خلاف میچ کے ہیرو نسیم شاہ کی دیوانی ہوگئی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں نسیم شاہ نے افغان باؤلر فضل حق فاروقی کو آخری اوور میں 2 چھکے مار کر افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دیتے ہوئے پاکستان کو ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچا دیا جبکہ انہیں 2 چھکوں کی وجہ سے 2 ٹیموں کو ایشیا کپ سے باہر کرنے کا بھی موقع مل گیا۔

نسیم شاہ سوشل میڈیا پر خوب داد سمیٹنے میں مصروف ہیں، ایسے میں بھارتی اداکار ہ سْربھی جیوتی بھی افغانستان کے خلاف پاکستانی باؤلر کی کارکردگی پر ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں

۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے بھارتی اداکارہ نسیم شاہ کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان کو یقینی طور پر ہیرا مل گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی اداکارہ اور ماڈل گرل اروشی روٹیلا کی جانب سے پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی ویڈیو سٹوری انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی تھی

جس کے بعد اداکارہ کو بھارتیوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…