منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

کراچی کا 13 سالہ بچہ سیلاب زدگان کی امداد کیلئے مثال بن گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

کراچی کا 13 سالہ بچہ سیلاب زدگان کی امداد کیلئے مثال بن گیا

کراچی(این این آئی)کراچی کے شہری سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے بڑھ چڑھ کر امدادی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں، سیلابی صورتحال کے باعث مشکلات میں گھرے ہم وطنوں کی مدد کے لیے جہاں بڑی فلاحی تنظیمیں اور سوشل ورکرز فعال ہیں وہیں کراچی کا ایک 13 سالہ بچہ بھی پیش پیش ہے۔حسن عدیل… Continue 23reading کراچی کا 13 سالہ بچہ سیلاب زدگان کی امداد کیلئے مثال بن گیا

ایک شخص نے کتے کو کاٹ لیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

ایک شخص نے کتے کو کاٹ لیا

واشنگٹن (آن لائن ) امریکا میں ایک شہری نے کتے کو کاٹ لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں ایک 55 سالہ بزرگ اپنے دو کتوں کے ساتھ فٹ پاتھ پر گھوم رہے تھے کہ اسی دوران آوارہ کتوں نے اْن کے کتوں پر حملہ کردیا۔ آوارہ کتوں نے بزرگ کے پالتو جانوروں پر… Continue 23reading ایک شخص نے کتے کو کاٹ لیا

عمران خان دور میں بجلی چوری اور لائن لاسز میں سو فیصد سے بھی زیادہ اضافہ ہوا، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

عمران خان دور میں بجلی چوری اور لائن لاسز میں سو فیصد سے بھی زیادہ اضافہ ہوا، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف

لاہور( این این آئی)آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ دورحکومت میں نہ صرف بجلی چوری اور لائن لاسز میں 100فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا بلکہ گردشی قرضوں میں بھی بے پناہ اضافہ ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اپنی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف… Continue 23reading عمران خان دور میں بجلی چوری اور لائن لاسز میں سو فیصد سے بھی زیادہ اضافہ ہوا، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف

10 ستمبر بھی گزر گئی ،ریحام خان نے پی ٹی آئی سے نئی تاریخ دینے کی گزارش کردی

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

10 ستمبر بھی گزر گئی ،ریحام خان نے پی ٹی آئی سے نئی تاریخ دینے کی گزارش کردی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پی ٹی آئی سے حکومت کے جانے کی نئی تاریخ دینے کی گزارش کردی۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور شیخ رشید کے بیانات کے… Continue 23reading 10 ستمبر بھی گزر گئی ،ریحام خان نے پی ٹی آئی سے نئی تاریخ دینے کی گزارش کردی

فضائی آلودگی سے پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے نئی طبی تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

فضائی آلودگی سے پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے نئی طبی تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات

لندن (این این آئی)فضائی آلودگی سے پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں بتائی گئی۔تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ فضائی آلودگی کس طرح پھیپھڑوں کے کینسر کا باعث بنتی ہے۔تحقیق کے مطابق گاڑیوں سے جو دھواں خارج ہوتا ہے اس کے ننھے ذرات پھیپھڑوں کے خلیات میں خوابیدہ… Continue 23reading فضائی آلودگی سے پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے نئی طبی تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات

دبئی میں چاند کی شکل کا نیا لگژری ہوٹل تعمیر کیا جائیگا مجموعی اونچائی 735فٹ، جانتے ہیں تعمیر میں کتنا عرصہ لگے گا؟

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

دبئی میں چاند کی شکل کا نیا لگژری ہوٹل تعمیر کیا جائیگا مجموعی اونچائی 735فٹ، جانتے ہیں تعمیر میں کتنا عرصہ لگے گا؟

دبئی (این این آئی)دبئی میں چاند کی شکل کا نیا لگژری ہوٹل تعمیر کیا جائے گا،میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی میں ایک لگژری ہوٹل تعمیر کیا جائے گا جس کا ڈیزائن حیران کردینے والا ثابت ہوگا۔ دبئی میں چاندکی شکل کا لگژری ہوٹل تعمیر کیا جائے گا۔اس ہوٹل کی تعمیر کینیڈا کی ایک کمپنی کے سپرد… Continue 23reading دبئی میں چاند کی شکل کا نیا لگژری ہوٹل تعمیر کیا جائیگا مجموعی اونچائی 735فٹ، جانتے ہیں تعمیر میں کتنا عرصہ لگے گا؟

ملکہ برطانیہ کا انتقال، کوہِ نور کی بھارت واپسی کا مطالبہ زور پکڑ گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

ملکہ برطانیہ کا انتقال، کوہِ نور کی بھارت واپسی کا مطالبہ زور پکڑ گیا

لندن (این این آئی)ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال کی خبر پھیلتے ہی سوشل میڈیا پر بھارتی صارفین کی جانب سے کوہِ نور ہیرے کی بھارت واپسی کا مطالبہ کیا جانے لگا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارت میں کوہِ نور ٹوئٹر کے ٹاپ ٹرینڈز کا حصہ بنا ہوا ہے۔بھارتی صارفین… Continue 23reading ملکہ برطانیہ کا انتقال، کوہِ نور کی بھارت واپسی کا مطالبہ زور پکڑ گیا

پیٹرول کہاں سستا، کہاں مہنگا، دنیا کے کئی ممالک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

پیٹرول کہاں سستا، کہاں مہنگا، دنیا کے کئی ممالک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

لندن ( آ لائن)یوکرین پر روس کے حملے کے بعد دنیا کے کئی ممالک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ لیکن کسی ملک میں پیٹرول مہنگا محسوس ہوتا ہے کسی میں نہیں۔ دراصل اس کا انحصار کافی حد تک وہاں کے لوگوں کی قوت خرید پر بھی ہے۔ اگر سوئٹزرلینڈ… Continue 23reading پیٹرول کہاں سستا، کہاں مہنگا، دنیا کے کئی ممالک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

چینی کمپنی کے تعاون سے ملک میں بجلی کے پیداواری منصوبے میں نمایاں پیشرفت

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

چینی کمپنی کے تعاون سے ملک میں بجلی کے پیداواری منصوبے میں نمایاں پیشرفت

اسلام آ باد (این این آئی)پاکستان میں سوکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن پر کام کرنے والی ایک چینی کمپنی نے واٹر ڈائیورڑن ٹنل کی تعمیر کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی، جس سے پاور اسٹیشن کو چلانے اور بجلی پیدا کرنے کے حوالے سے مزید مضبوط بنیاد رکھی گئی ہے۔ اتوار کے روز سوکی کناری… Continue 23reading چینی کمپنی کے تعاون سے ملک میں بجلی کے پیداواری منصوبے میں نمایاں پیشرفت