ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

دبئی میں چاند کی شکل کا نیا لگژری ہوٹل تعمیر کیا جائیگا مجموعی اونچائی 735فٹ، جانتے ہیں تعمیر میں کتنا عرصہ لگے گا؟

datetime 11  ستمبر‬‮  2022 |

دبئی (این این آئی)دبئی میں چاند کی شکل کا نیا لگژری ہوٹل تعمیر کیا جائے گا،میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی میں ایک لگژری ہوٹل تعمیر کیا جائے گا جس کا ڈیزائن حیران کردینے والا ثابت ہوگا۔ دبئی میں چاندکی شکل کا لگژری ہوٹل تعمیر کیا جائے گا۔اس ہوٹل کی تعمیر کینیڈا کی ایک کمپنی کے سپرد کی گئی ہے جو مون ورلڈ ریزورٹ نامی عمارت کو 48 ماہ میں تعمیر کرے گی جس کی مجموعی اونچائی 735 فٹ ہوگی۔ مون ورلڈ ریزورٹ کو بنانے کا مقصد ہوٹل میں آنے والے سیاحوں کو زمین پر ہی سستی خلائی سیاحت کا تجربہ فراہم کرنا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…