منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

چینی کمپنی کے تعاون سے ملک میں بجلی کے پیداواری منصوبے میں نمایاں پیشرفت

datetime 11  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد (این این آئی)پاکستان میں سوکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن پر کام کرنے والی ایک چینی کمپنی نے واٹر ڈائیورڑن ٹنل کی تعمیر کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی، جس سے پاور اسٹیشن کو چلانے اور بجلی پیدا کرنے کے حوالے سے مزید مضبوط بنیاد رکھی گئی ہے۔

اتوار کے روز سوکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن پراجیکٹ کمپنی کے ڈپٹی جنرل مینیجر چھن جیا جیا نے اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈائیورڑن ٹنل کی تکمیل اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ ہائیڈرو پاور اسٹیشن پراجیکٹ ایک نئے تعمیراتی مرحلے میں داخل ہونے والا ہے اور یہ اپنے ہدف کے انتہائی قریب ہے۔ واٹر ڈائیورڑن ٹنل منصوبے کی تکمیل کے بعد، ہر سال 3.212 بلین کلو واٹ صاف بجلی فراہم کرنے کی توقع ہے۔حالیہ دنوں پاکستان کے کئی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کا سامنا ہے۔ رپورٹس کے مطابق تعمیراتی پیش رفت کو یقینی بناتے ہوئے، ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کمپنی نے مقامی حکومت کے ساتھ مل کر مذکورہ منصوبے کے علاقے میں پھنسے ہوئے لوگوں کے انخلائ ، تباہ شدہ سڑکوں اور پلوں کی مرمت ، پانی اور بجلی کی فراہمی کے نظام کو بحال کرنے کے لیے ایک ہنگامی باہمی تعاون کا طریقہ کار شروع کیا۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…