بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

ایکسپورٹ سیکٹرز کیلئے گیس پر 80 ارب روپے کی سبسڈی ختم کردی گئی

datetime 1  مئی‬‮  2023

ایکسپورٹ سیکٹرز کیلئے گیس پر 80 ارب روپے کی سبسڈی ختم کردی گئی

فیصل آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے ایکسپورٹ کے پانچ سیکٹرز کیلئے گیس پر 80 ارب روپے کی سبسڈی ختم کر دی۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسٹائل، سپورٹس، سرجیکل، لیدر اور جیوٹ سیکٹر کو 9 ڈالر پر آر ایل این جی کی سپلائی ختم کردی گئی، یکم مئی سے تمام ایکسپورٹس سیکٹرز پر اوگرا کے منظور کردہ… Continue 23reading ایکسپورٹ سیکٹرز کیلئے گیس پر 80 ارب روپے کی سبسڈی ختم کردی گئی

تحریک انصاف میں شامل چاربڑے خاندان 2023ء کی انتخابی سیاست سے باہر ہو گئے

datetime 1  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف میں شامل چاربڑے خاندان 2023ء کی انتخابی سیاست سے باہر ہو گئے

مکوآنہ (این این آئی)ماضی میں فیصل آباد کی سیاست پر حکمرانی کرنے والے اورتحریک انصاف میں شامل ہونے پر چاربڑے خاندان (راجہ نادر پرویز خاں، مشتاق علی چیمہ،رانا زاہد توصیف اور انوار علی بلوچ)2023ء کی انتخابی سیاست سے باہر ہو گئے۔ ان خاندانوں کا کوئی ایک بھی فرد 14مئی کو ہونے والے پنجاب اسمبلی کے… Continue 23reading تحریک انصاف میں شامل چاربڑے خاندان 2023ء کی انتخابی سیاست سے باہر ہو گئے

چیف سیکرٹری کے پی نے ’’نوازشریف کڈنی ہسپتال ‘‘ کا نام تبدیل کرنے کا نوٹس لے لیا

datetime 30  اپریل‬‮  2023

چیف سیکرٹری کے پی نے ’’نوازشریف کڈنی ہسپتال ‘‘ کا نام تبدیل کرنے کا نوٹس لے لیا

پشاور(این این آئی)چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا نے (ن) لیگی رہنما ارباب خضرحیات کے بیان کا نوٹس لے لیا ،سوات میں قائم’’نوازشریف کڈنی ہسپتال ‘‘ کا نام دوبارہ نوازشریف کے نام سے منسوب کرنے کی سمری تیار کرلی گئی،تحریک انصاف کی حکومت نے ہسپتال کا نام تبدیل کر کے’’میاں گل عبدالحق کڈنی ہسپتال’’ رکھ دیا تھا۔چیف… Continue 23reading چیف سیکرٹری کے پی نے ’’نوازشریف کڈنی ہسپتال ‘‘ کا نام تبدیل کرنے کا نوٹس لے لیا

سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر رینجرز تعینات

datetime 30  اپریل‬‮  2023

سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر رینجرز تعینات

لاہور (این این آئی)سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر رینجرز کے اہلکار تعینات کر دیے گئے۔ذرائع کے مطابق حکام نے رینجرز کے اہلکار چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ کے داخلی دروازے پر تعینات کیے ہیں، چودھری شجاعت حسین کے گھر کے پچھلے دروازے پر بھی رینجرز کے جوان تعینات کیے… Continue 23reading سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر رینجرز تعینات

ڈنمارک میں ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی پر دینی تنظیمیں سراپا احتجاج

datetime 30  اپریل‬‮  2023

ڈنمارک میں ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی پر دینی تنظیمیں سراپا احتجاج

کراچی (این این آئی) ملک بھر کے علماء و مشائخ کی نمائندہ تنظیم علماء مشائخ فیڈریشن آف پاکستان ڈنمارک میں ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی پر ملک بھر میں اتوار کے روزیوم مذمت منایا گیا، ڈنمارک میں ایک بار پھر قرآن مجید اور ترکیہ کے پرچم کے خلاف اشتعال انگیز حملے کے… Continue 23reading ڈنمارک میں ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی پر دینی تنظیمیں سراپا احتجاج

پاکستان کو شدید بارشوں اور سیلاب کے خطرات کا سامنا

datetime 30  اپریل‬‮  2023

پاکستان کو شدید بارشوں اور سیلاب کے خطرات کا سامنا

نیویارک(این این آئی)پاکستان کو شدید بارشوں اور سیلاب کے خطرات کا سامنا رہیگا۔ گلوبل انفارمیشن ارلی وارننگ سسٹم کی جانب سے الرٹ جاری ،گزشتہ سال کے بدترین سیلاب سیملک کو 30 ارب ڈالر سے زائد نقصان کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد پاکستانی معیشت مزید کمزور ہوگئی۔ گلوبل ارلی انفارمیشن وارننگ سسٹم نے خبردار… Continue 23reading پاکستان کو شدید بارشوں اور سیلاب کے خطرات کا سامنا

آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر، بجٹ تیاری کا شیڈول متاثر ہونے لگا

datetime 30  اپریل‬‮  2023

آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر، بجٹ تیاری کا شیڈول متاثر ہونے لگا

نیویارک(این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے میں تاخیر سے نئے بجٹ کی تیاری کا شیڈول متاثر ہونے لگا۔ذرائع نے بتایا کہ ٹیکس ریونیو، مالی خسارے، ترقیاتی بجٹ اور اہم اہداف کی آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی۔ذرائع نے بتایاکہ سیاسی اور معاشی بے یقینی کے باعث بجٹ 24-2023… Continue 23reading آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر، بجٹ تیاری کا شیڈول متاثر ہونے لگا

آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق، متعدد جانور ہلاک

datetime 30  اپریل‬‮  2023

آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق، متعدد جانور ہلاک

بہاولنگر(این این آئی)آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے ،متعدد جانور ہلاک ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ بستی مومن آباد میں پیش آیا، جاں بحق نوجوانوں میں محمد شاہد اور عبدالرؤف شامل ہیں، واقعہ میں کئی جانوروں کے ہلاک ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔دوسری جانب شہر میں… Continue 23reading آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق، متعدد جانور ہلاک

اے این پی نے 3 مئی کو اسلام آباد میں آل پارٹی کانفرنس بلالی

datetime 30  اپریل‬‮  2023

اے این پی نے 3 مئی کو اسلام آباد میں آل پارٹی کانفرنس بلالی

اسلام آباد (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے 3 مئی کو آل پارٹی کانفرنس بلالی، کانفرنس اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں صبح 10 بجے شروع ہوگی جس میں دیگر جماعتوں کے ہمراہ تحریک انصاف بھی شرکت کریگی۔ تمام جماعتوں کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف اور جمیعت علماء اسلام کو بھی آل… Continue 23reading اے این پی نے 3 مئی کو اسلام آباد میں آل پارٹی کانفرنس بلالی

1 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 7,329