بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق، متعدد جانور ہلاک

datetime 30  اپریل‬‮  2023 |

بہاولنگر(این این آئی)آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے ،متعدد جانور ہلاک ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ بستی مومن آباد میں پیش آیا، جاں بحق نوجوانوں میں محمد شاہد اور عبدالرؤف شامل ہیں، واقعہ میں کئی جانوروں کے ہلاک ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔دوسری جانب شہر میں بارش برسنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور موسم خوشگوار ہوگیا تاہم گندم کی کٹائی کا عمل بارش سے شدید متاثر ہوا ہے جس سے کسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…