سائفر جلایا نہیں ابھی چرایا ہے جو وزارت خارجہ سے مل جائے گا شیخ رشید نے بڑا انکشاف کر دیا
لاہور ٗ اسلام آباد( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے ،تعیناتی،تنزلی یا چھائونی ڈالنی ہے15نومبر تک فیصلے ہوجائیں گے،ابھی توآڈیو ویڈیو سے بحران آیا ہے،عوام سڑکوں پر آئے توبھونچال آئے گا ۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا… Continue 23reading سائفر جلایا نہیں ابھی چرایا ہے جو وزارت خارجہ سے مل جائے گا شیخ رشید نے بڑا انکشاف کر دیا