پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

جنرل پرویز مشرف 2002ء میں عام انتخابات کرانے میں دلچسپی نہیں رکھتے تھے ٗ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

جنرل پرویز مشرف 2002ء میں عام انتخابات کرانے میں دلچسپی نہیں رکھتے تھے ٗ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سلامتی کے سابق مشیر طارق عزیز کے داماد نے بتایا ہے کہ سابق آمر جنرل پرویز مشرف 2002ء میں عام انتخابات کے انعقاد میں دلچسپی نہیں رکھتے تھے لیکن چاہتے تھے کہ اپنے دوست طارق عزیز کو وزیراعظم بنا کر حکومت کی جائے۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر… Continue 23reading جنرل پرویز مشرف 2002ء میں عام انتخابات کرانے میں دلچسپی نہیں رکھتے تھے ٗ تہلکہ خیز دعویٰ

ڈالر کی اونچی اڑان نے دنیا بھر کی کرنسیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

ڈالر کی اونچی اڑان نے دنیا بھر کی کرنسیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

نیویارک (اے ایف پی) ڈالر کی قدر میں تیزی سے ہونے والے اضافے، یکے بعد دیگر ریکارڈ کے بعد دیگر کرنسیوں کیلئے خطرات بڑھ گئے ہیں، ڈالر کے مقابلے میں دیگر کرنسیوں کی قدر میں تیزی سے کمی کی شدت کا یہ سلسلہ 1997 کے بعد نہیں دیکھا گیا تھا جب دنیا بھر میں ایشیائی… Continue 23reading ڈالر کی اونچی اڑان نے دنیا بھر کی کرنسیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

محکمہ خوراک نے اربوں کی گندم غائب ہونے کے سکینڈل کو بارش اور سیلاب میں دبا دیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

محکمہ خوراک نے اربوں کی گندم غائب ہونے کے سکینڈل کو بارش اور سیلاب میں دبا دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ خوراک نے اربوں کی گندم غائب ہونے کے اسکینڈل کو بارش اور سیلاب میں دبا دیا‘ریکارڈ میں بتایا گیا کہ خریدی گئی گندم کھلے آسمان تلے رکھی تھی جوسیلاب کی نذرہوگئی ‘روزنامہ جنگ میں رفیق بشیر کی خبر کے مطابق  اس وقت محکمہ خوراک تقریباًپٹے پر چل رہا ہے۔ جو افسر اچھا… Continue 23reading محکمہ خوراک نے اربوں کی گندم غائب ہونے کے سکینڈل کو بارش اور سیلاب میں دبا دیا

شان مسعود انگلش کائونٹی یارکشائر کے کپتان مقرر

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

شان مسعود انگلش کائونٹی یارکشائر کے کپتان مقرر

لاہور (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود کو انگلش کائونٹی یارکشائر کا کپتان مقرر کر دیئے گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شان مسعود 2023 کے سیزن میں تمام فارمیٹس میں کپتانی کی ذمہ داری نبھائیں گے۔یارکشائر کے کوچ اوٹس گبسن نے بتایا کہ اس حوالے سے شان مسعود سے بات ہوچکی… Continue 23reading شان مسعود انگلش کائونٹی یارکشائر کے کپتان مقرر

پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر سائفر کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر سائفر کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم نے سائفر کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ رجیم چیج تبدیلی کے مجرم ہیں،تحقیقات کرائیں کہ سائفر کی حقیقت کیا تھی۔جمعہ کو سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدرات ہوا ،قائد خزب اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اظہار خیال… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر سائفر کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

عمران خان کی آڈیو لیک نے غیر ملکی سازش کے بیانیے کو چور چور کردیا، وزیراعظم

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کی آڈیو لیک نے غیر ملکی سازش کے بیانیے کو چور چور کردیا، وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خانکی آڈیو لیک نے ان کی حکومت کے خاتمے میں غیر ملکی سازش کے الزامات کو چور چور کردیا ہے،عمران نیازی جیسا عیار و مکار نہیں دیکھا،عمران خان حکومت نے ملک میں ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کے بجائے ٹانگ پر… Continue 23reading عمران خان کی آڈیو لیک نے غیر ملکی سازش کے بیانیے کو چور چور کردیا، وزیراعظم

چینی صدر چین پاک اقتصادی راہداری کے معترف

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

چینی صدر چین پاک اقتصادی راہداری کے معترف

اسلام آباد(این این آئی)چینی صدر شی جن پھنگ نے بارہا چین پاک اقتصادی راہداری کی تعریف کی۔ چینی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابسطہ اہم ملک ہے۔سی پیک ، دی بیلٹ اینڈ روڈ کے سلسلے میں فلیگ شپ منصوبہ ہے۔ سی پیک کی کامیابی دی بیلٹ اینڈ… Continue 23reading چینی صدر چین پاک اقتصادی راہداری کے معترف

شکر ہے صرف سائفر غائب کیا ہے وزیراعظم ہاؤس کو آگ نہیں لگا دی، اسد عمر

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

شکر ہے صرف سائفر غائب کیا ہے وزیراعظم ہاؤس کو آگ نہیں لگا دی، اسد عمر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے وفاقی کابینہ کے اجلاس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ شکر ہے صرف سائفر غائب کیا ہے وزیراعظم ہاؤس کو آگ نہیں لگا دی۔واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ ڈپلومیٹک سائفر کی… Continue 23reading شکر ہے صرف سائفر غائب کیا ہے وزیراعظم ہاؤس کو آگ نہیں لگا دی، اسد عمر

عمران نے سیکیورٹی میں سنگین رخنہ ڈالا، مریم نواز

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

عمران نے سیکیورٹی میں سنگین رخنہ ڈالا، مریم نواز

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے آڈیو لیک کے معاملے پر کہا ہے کہ عمران نے سیکیورٹی میں سنگین رخنہ ڈالا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ جتنی بڑی اور سنگین سیکیورٹی بریچ تم نے وزیراعظم آفس میں بیٹھ کر اپنے سیکریٹری اور حواریوں سے… Continue 23reading عمران نے سیکیورٹی میں سنگین رخنہ ڈالا، مریم نواز