پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

چینی صدر چین پاک اقتصادی راہداری کے معترف

datetime 30  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)چینی صدر شی جن پھنگ نے بارہا چین پاک اقتصادی راہداری کی تعریف کی۔ چینی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابسطہ اہم ملک ہے۔سی پیک ، دی بیلٹ اینڈ روڈ کے سلسلے میں فلیگ شپ منصوبہ ہے۔

سی پیک کی کامیابی دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابسطہ ممالک کے ساتھ چین کے تعاون کے لئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔رپورٹ کے مطابق چین میں پاکستان کو آہنی پاکستان کہتے ہیں،حالیہ برسوں میں چین پاکستان تعلقات مزید ترقی کرتے چلے آ رہے ہیں ، دونوں ملکوں کے سربراہان مملکت کی قیادت میں یہ روایتی دوستی ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ اپریل 2015 میں چینی صدر شی جن پھنگ نے پاکستان کا دورہ کیا ۔اس دورے کے دوران دونوں فریقوں نے باہمی تعلقات کو ہمہ موسمی تزویراتی شراکت داری کے تعلقات کی سطح پر لانے کا فیصلہ کیا ۔دونوں ملکوں نے ٹھوس اقدامات کے ذریعے اس بے مثال دوستی کو مسلسل فروغ دیا ۔2020 میں چین میں کووڈ کی وبا پھیلنے کے بعد صدر پاکستان نے چین کے لئے حمایت کے اظہار کے لئے چین کاخصوصی دورہ کیا ۔ پاکستان نے چین کو وقت پر ضروری امدادی سازو سامان بھیجا۔ رواں سال پاکستان میں آنے والے شدید سیلاب کے تناظر میں چین نے پاکستان کو چالیس کروڑ یوان کی امداد فراہم کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…