پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

روس نے یوکرین کے4 علاقوں کے الحاق کیخلاف قرارداد ویٹو کردی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

روس نے یوکرین کے4 علاقوں کے الحاق کیخلاف قرارداد ویٹو کردی

نیویارک، واشنگٹن (آن لائن) روس نے 4 یوکرینی علاقوں کے الحاق کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی جانب سے یوکرین کے4 علاقوں کے الحاق کے خلاف امریکا نے قرارداد اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں پیش کی جسے روس نے ویٹو کردیا۔قرارد… Continue 23reading روس نے یوکرین کے4 علاقوں کے الحاق کیخلاف قرارداد ویٹو کردی

راجن پور، ڈاکوؤں نے وین سے 4 افراد کو اغوا کرلیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

راجن پور، ڈاکوؤں نے وین سے 4 افراد کو اغوا کرلیا

راجن پور ( آن لائن )راجن پور میں ڈاکوؤں نے وین سے 4 افراد کو اغوا کرلیا۔پولیس کیمطابق واقعہ راجن پور کے علاقے سونمیانی میں پیش آیا جہاں ڈاکوؤں نے ایک وین کو اسلحہ کے زور پر روک کر 4 افراد کو اغوا کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو مغویوں کو لے کر کچے کے… Continue 23reading راجن پور، ڈاکوؤں نے وین سے 4 افراد کو اغوا کرلیا

شاہنواز نے جو کیا اس کی مذمت کرتی ہوں، سزا ضرور ملے گی، والدہ ثمینہ شاہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

شاہنواز نے جو کیا اس کی مذمت کرتی ہوں، سزا ضرور ملے گی، والدہ ثمینہ شاہ

اسلام آباد (این این آئی)سارہ قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز کی والدہ ثمینہ شاہ نے کہا ہے کہ پولیس آئی تو میں نے بیٹے کو پولیس کے حوالے کیا، ماں کے لیے اس سے بڑھ کر کیا امتحان ہوسکتا ہے۔ثمینہ شاہ نے کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہنواز نے جو… Continue 23reading شاہنواز نے جو کیا اس کی مذمت کرتی ہوں، سزا ضرور ملے گی، والدہ ثمینہ شاہ

شہباز گل حاضر ہوں ،عدالت کی جانب سے پھر بلاوا آگیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

شہباز گل حاضر ہوں ،عدالت کی جانب سے پھر بلاوا آگیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے شہباز گِل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں ان کو 6 اکتوبر کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیدیا۔شہباز گِل کیس میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا جج مقرر ہیں، سماعت میں شہباز گِل عدالت سے غیر حاضر… Continue 23reading شہباز گل حاضر ہوں ،عدالت کی جانب سے پھر بلاوا آگیا

مریم نواز نے ٹوئٹر پر کس کا پتہ اور فون نمبر مانگا؟

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

مریم نواز نے ٹوئٹر پر کس کا پتہ اور فون نمبر مانگا؟

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے انٹرنیٹ پر ایک شخص سے اس کا نمبر اور پتہ مانگ لیا۔29 ستمبر کو ٹوئٹر پر ایک اکائونٹ سے مریم نواز کو مخاطب کر کے لکھا گیا کہ میں نے آپ کا ٹوئٹر پر بڑا کیس لڑا ہے، آپ نے بلانا تو ہے… Continue 23reading مریم نواز نے ٹوئٹر پر کس کا پتہ اور فون نمبر مانگا؟

ملک کے کچھ حصوں میں غذائی تحفظ کی صورتحال بدتر ہونے کا اندیشہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

ملک کے کچھ حصوں میں غذائی تحفظ کی صورتحال بدتر ہونے کا اندیشہ

اسلام آباد(این این آئی)اقوام متحدہ کی آرگنائزیشن برائے خوراک و زراعت (ایف اے او)نے خبردار کیا ہے کہ سیلاب کے منفی اثرات اور بنیادی اشیائے خورونوش، توانائی اور ایندھن کی انتہائی بلند قیمتوں کی وجہ سے پاکستان کے کچھ حصوں میں خوراک کے شدید عدم تحفظ کا خدشہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف اے او… Continue 23reading ملک کے کچھ حصوں میں غذائی تحفظ کی صورتحال بدتر ہونے کا اندیشہ

ڈیٹا چوری ہونے کے ممکنہ خطرات 150 نئے اسمارٹ اور جدید ٹیبلٹس خریدنے کا فیصلہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

ڈیٹا چوری ہونے کے ممکنہ خطرات 150 نئے اسمارٹ اور جدید ٹیبلٹس خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد( این این آئی)وفاقی حکومت نے ڈیٹا چوری ہونے کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر کابینہ پورٹل کی سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے 150 نئے اسمارٹ اور جدید ٹیبلٹس خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کابینہ کارروائی کا ڈیٹا چوری ہونے کے ممکنہ خطرات سے بچا ئو کیلئے اہم پیشرفت سامنے آئی۔ذرائع نے بتایا کہ… Continue 23reading ڈیٹا چوری ہونے کے ممکنہ خطرات 150 نئے اسمارٹ اور جدید ٹیبلٹس خریدنے کا فیصلہ

توہین عدالت،ریڈ لائن کراس کردی ،معافی مانگنے کو تیار ہوں، عمران خان نے بیانِ حلفی جمع کرادیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

توہین عدالت،ریڈ لائن کراس کردی ،معافی مانگنے کو تیار ہوں، عمران خان نے بیانِ حلفی جمع کرادیا

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ ایڈیشنل جج زیبا چوہدری سے متعلق دئیے گئے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیانِ حلفی جمع کرادیا۔تفصیلات کے مطابق 20 اگست کو ایک ریلی کے دوران خاتون جج کو دھمکی دینے پر گزشتہ ماہ اسلام آباد ہائی… Continue 23reading توہین عدالت،ریڈ لائن کراس کردی ،معافی مانگنے کو تیار ہوں، عمران خان نے بیانِ حلفی جمع کرادیا

سائفر کا معاملہ عمران خان کے گلے پڑ گیا ، نواز شریف نے پارٹی رہنمائوں کو اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

سائفر کا معاملہ عمران خان کے گلے پڑ گیا ، نواز شریف نے پارٹی رہنمائوں کو اہم ہدایات جاری کردیں

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی ہدایت پر پارٹی رہنمائوں نے سائفر کے معاملے پر عوام کو حقیقت سے آگاہ کرنے کا فیصلہ کرلیاجس کے لئے باقاعدہ منصوبہ بندی بھی شروع کر دی گئی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے لندن سے پارٹی… Continue 23reading سائفر کا معاملہ عمران خان کے گلے پڑ گیا ، نواز شریف نے پارٹی رہنمائوں کو اہم ہدایات جاری کردیں