پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے پارلیمنٹ میں واپسی کی مشروط آمادگی ظاہر کر دی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

تحریک انصاف نے پارلیمنٹ میں واپسی کی مشروط آمادگی ظاہر کر دی

اسلام آباد(آن لائن) تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر قانون ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف چاہتی ہے کہ سائفر معاملے کی تحقیقات سپریم کورٹ آف پاکستان کرے۔ اگر ‘امپورٹڈ حکومت’ سائفر معاملے پر سپریم کورٹ کا بینچ بنوا دے تو پارلیمنٹ میں واپسی کا سوچا جا سکتا ہے،چیف جسٹس… Continue 23reading تحریک انصاف نے پارلیمنٹ میں واپسی کی مشروط آمادگی ظاہر کر دی

عمران خان کے وارنٹ جاری ہونے کے خلاف پی ٹی آئی کارکن سڑکوں پر نکل آئے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کے وارنٹ جاری ہونے کے خلاف پی ٹی آئی کارکن سڑکوں پر نکل آئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے خلاف تحریک انصاف کے کارکن سڑکوں پر نکل آئے، کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے قریب پی ٹی آئی کے کارکنوں کے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہو گئی، پولیس کی ساٹھ سے ستر گاڑیوں کا قافلہ بھی پھنس… Continue 23reading عمران خان کے وارنٹ جاری ہونے کے خلاف پی ٹی آئی کارکن سڑکوں پر نکل آئے

یاد رکھیں جانی امراء اور بلاول ہاؤس بھی پاکستان میں ہی ہیں، عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر علی امین گنڈا پور کا ردعمل

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

یاد رکھیں جانی امراء اور بلاول ہاؤس بھی پاکستان میں ہی ہیں، عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر علی امین گنڈا پور کا ردعمل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر علی امین گنڈاپور نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یاد رکھیں جاتی امراء اور بلاول ہاؤس بھی پاکستان میں ہی ہیں، رانا ثناء اللہ عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کریں پھر دمادم مست قلندر ہو گا۔

عمران خان کی وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر شاہ محمود قریشی نے بھی بڑا اعلان کر دیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کی وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر شاہ محمود قریشی نے بھی بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی گنجائش نہیں تھی لیکن جاری ہوئے توحیرانی ہوئی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حیرانی ہورہی ہے کیونکہ میں عدالتی کارروائی میں شامل بھی رہا ہوں۔شاہ محمود قریشی نے کہا… Continue 23reading عمران خان کی وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر شاہ محمود قریشی نے بھی بڑا اعلان کر دیا

اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعینات حوالدار دوران ڈیوٹی شہید

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعینات حوالدار دوران ڈیوٹی شہید

راولپنڈی(آن لائن) عوامی جمہوریہ کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں فرائض کی انجام دہی کے دوران پاکستانی امن اہلکار حوالدار بابر صدیق جام شہادت نوش کرگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 30 ستمبر 2022 کو، بنیمالنج مسلح گروپ سے تعلق رکھنے والے اسلحہ سے لیس 6 حملہ… Continue 23reading اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعینات حوالدار دوران ڈیوٹی شہید

عمران خان کو حراست میں لینے کی غلطی نہ کرنا پچھتاؤ گے، تحریک انصاف کا حکومت کو دو ٹوک پیغام

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کو حراست میں لینے کی غلطی نہ کرنا پچھتاؤ گے، تحریک انصاف کا حکومت کو دو ٹوک پیغام

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد خبردار کردیا۔ٹوئٹر پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کو حراست میں لینے کی غلطی نا کرنا، پچھتاؤگے۔

ٹرانس جینڈر ایکٹ اسلامی قوانین سے متصادم نہیں،پیپلز پارٹی نے حمایت کر دی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

ٹرانس جینڈر ایکٹ اسلامی قوانین سے متصادم نہیں،پیپلز پارٹی نے حمایت کر دی

اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینزکے سیکرٹری جنرل فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ٹرانس جینڈرز کے حقوق کیلئے انکے شانہ بشانہ کھڑی ہے، 2018ء کے ایکٹ کوغلط سمجھا گیا ہے،یہ ایکٹ اسلامی قوانین سے متصادم نہیں ہے،یہ کہنا کہ اس قانون کے نافذ العمل ہونے سے… Continue 23reading ٹرانس جینڈر ایکٹ اسلامی قوانین سے متصادم نہیں،پیپلز پارٹی نے حمایت کر دی

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد عمران خان کیا کرتے رہے، شبلی فراز نے تصویر شیئر کر دی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد عمران خان کیا کرتے رہے، شبلی فراز نے تصویر شیئر کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد خبریں سامنے آئیں کہ پولیس انہیں گرفتار کرنے کے لئے بنی گالہ روانہ ہو گئی ہے جبکہ نجی ٹی وی ذرائع کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہوگئے ہیں، اس پر شبلی فراز نے… Continue 23reading وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد عمران خان کیا کرتے رہے، شبلی فراز نے تصویر شیئر کر دی

عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا یا نہیں؟ اسلام آباد پولیس کا اہم بیان سامنے آ گیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا یا نہیں؟ اسلام آباد پولیس کا اہم بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے چئیرمن پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے معاملے پر وضاحت جاری کی ہے کہ وارنٹ گرفتاری ایک قانونی عمل ہے۔ پولیس عوام رابطہ افسر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان پچھلی پیشی پر عدالت میں… Continue 23reading عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا یا نہیں؟ اسلام آباد پولیس کا اہم بیان سامنے آ گیا