بین الاقوامی عازمین حج کے اخراجات کے حوالے سے سعودی وزیر نے بڑی خوشخبری سنا دی
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ مملکت کا سفر کرنے والے بین الاقوامی عازمین کے حج کی لاگت میں 39 فی صد کمی کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے حج کے انعقاد کے لیے مملکت کی تیاریوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اس سال… Continue 23reading بین الاقوامی عازمین حج کے اخراجات کے حوالے سے سعودی وزیر نے بڑی خوشخبری سنا دی