جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

اسحاق ڈار کی بہترین حکمت عملی، ملکی و غیر ملکی قرضوں میں 992 ارب کی کمی ہو گئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

اسحاق ڈار کی بہترین حکمت عملی، ملکی و غیر ملکی قرضوں میں 992 ارب کی کمی ہو گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث مقامی کرنسی میں حکومت پاکستان کے واجب الادا مجموعی قرضوں کے حجم میں پہلی بار کمی ہوئی ہے،ایک ماہ میں مجموعی حکومتی قرضے 992ارب روپے کمی کے باعث ایک بار پھر پچاس ہزار ارب روپے کی نفسیاتی حد سے نیچے آگئے ہیں۔… Continue 23reading اسحاق ڈار کی بہترین حکمت عملی، ملکی و غیر ملکی قرضوں میں 992 ارب کی کمی ہو گئی

8 اکتوبر 2005کے قیامت خیز زلزلے میں لاپتا ہونیوالی لڑکی 17 سال بعد گھر پہنچ گئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

8 اکتوبر 2005کے قیامت خیز زلزلے میں لاپتا ہونیوالی لڑکی 17 سال بعد گھر پہنچ گئی

جہلم (این این آئی)8 اکتوبر 2005میں پاکستان میں قیامت خیز زلزلے میں 7 سال کی عمر میں لاپتا ہونے والی لڑکی 17سال بعد اپنے گھر جہلم پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق ثانیہ آزاد کشمیر کے ضلع جہلم کے علاقے بانڈی لانگڑا کی رہائشی ہے جو زلزلے میں اپنے گھر والوں سے بچھڑگئی تھی۔زلزلے میں ثانیہ کے… Continue 23reading 8 اکتوبر 2005کے قیامت خیز زلزلے میں لاپتا ہونیوالی لڑکی 17 سال بعد گھر پہنچ گئی

پاکستان ایک پراسرار ٹیم ہے،عمران طاہر

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان ایک پراسرار ٹیم ہے،عمران طاہر

جوہانسبرگ (این این آئی)جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان کے مڈل آرڈر میں کمی دکھائی دی اور امید ہے پاکستان ٹیم خامیوں پر کام کر رہی ہوگی۔ ایک انٹرویومیں جنوبی افریقی کرکٹر اور پاکستان جونیئرلیگ میں بہاولپور رائلز کے مینٹور عمران طاہر نے کہاکہ پاکستان ایک مسٹری ٹیم ہے، ورلڈکپ جیسے… Continue 23reading پاکستان ایک پراسرار ٹیم ہے،عمران طاہر

اسحاق ڈار کی آمد، پاکستانی کرنسی نے رواں ہفتے کے اختتام پر بہترین کرنسی کا اعزاز حاصل کرلیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

اسحاق ڈار کی آمد، پاکستانی کرنسی نے رواں ہفتے کے اختتام پر بہترین کرنسی کا اعزاز حاصل کرلیا

کراچی (این این آئی)پاکستانی کرنسی نے رواں ہفتے کے اختتام پر بہترین کرنسی کا اعزاز حاصل کیا اور جمعے کے روز اختتام ہونے والے ہفتے تک پاکستانی روپے کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں 3 اعشاریہ 9 فیصد تک اضافہ ہوچکا۔عارف حبیب کے ہیڈ آف ریسرچ طاہر عباس نے بتایا کہ ہفتہ وار موازنے… Continue 23reading اسحاق ڈار کی آمد، پاکستانی کرنسی نے رواں ہفتے کے اختتام پر بہترین کرنسی کا اعزاز حاصل کرلیا

ریحام خان نے بشریٰ بی بی کی لیک آڈیو اپ لوڈ کر دی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

ریحام خان نے بشریٰ بی بی کی لیک آڈیو اپ لوڈ کر دی

اسلام آبا(این این آئی)چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بشری بی بی کی مبینہ لیک آڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی۔ریحام خان نے اپنے سابق شوہر عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی مبینہ لیک آڈیو اپنے سوشل میڈیا اکانٹ ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے ان کا ایک جملہ(ارسلان بیٹا… Continue 23reading ریحام خان نے بشریٰ بی بی کی لیک آڈیو اپ لوڈ کر دی

عمران خان کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بچ گیا، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بچ گیا، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی

پشاور (این این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی ڈیرہ اسماعیل خان سے واپسی پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق پائلٹ نے فنی خرابی پر ہیلی کاپٹر اڈیالہ گاؤں کے قریب اتار لیا جس کے بعد عمران خان بذریعہ سڑک بنی گالا کیلئے روانہ ہوئے۔

مولانا طارق جمیل کی گانا گاتے ویڈیو پر صارفین کے ملے جلے تبصرے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

مولانا طارق جمیل کی گانا گاتے ویڈیو پر صارفین کے ملے جلے تبصرے

اسلام آباد (این این آئی)سوشل میڈیا پر معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل کی مختلف گانے گاتے ویڈیو وائرل ہوگئی جس پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصرے کیے گئے اس دوران مولانا طارق جمیل کچھ گانوں کے بول میں چوک بھی رہے ہیں اور خود پر ہنس بھی رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے… Continue 23reading مولانا طارق جمیل کی گانا گاتے ویڈیو پر صارفین کے ملے جلے تبصرے

8 افراد کا قتل،پولیس کانسٹیبل کی بہادری سے مزید کئی افراد موت کے منہ میں جانے سے بچ گئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

8 افراد کا قتل،پولیس کانسٹیبل کی بہادری سے مزید کئی افراد موت کے منہ میں جانے سے بچ گئے

لاہور(این این آئی)پولیس کانسٹیبل کی بہادری کی وجہ سے مزید کئی افراد موت کے منہ میں جانے سے بچ گئے۔ شیخوپورہ کے نواحی گاؤں ہچڑ میں ملزم فیض نے رات کے وقت مختلف مقامات پر 8 افراد کو قتل کیا۔ملزم نے گلیوں اور کھیتوں میں سوئے افراد کو رات نشانہ بنایا۔ ڈی پی او شیخوپورہ… Continue 23reading 8 افراد کا قتل،پولیس کانسٹیبل کی بہادری سے مزید کئی افراد موت کے منہ میں جانے سے بچ گئے

اللہ سے معافی کی طلب گار ہوں، کیرئیر کے عروج پر معروف بھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

اللہ سے معافی کی طلب گار ہوں، کیرئیر کے عروج پر معروف بھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی مقامی فلم انڈسٹری بھوجپوری کی معروف و نامور اداکارہ سحر افشاں نے اسلام کی خاطر فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا، انہوں نے کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں اداکارہ نے کہا کہ میں شوبز چھوڑ رہی ہوں اور انڈسٹری سے میرا تعلق نہیں… Continue 23reading اللہ سے معافی کی طلب گار ہوں، کیرئیر کے عروج پر معروف بھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا