جہلم (این این آئی)8 اکتوبر 2005میں پاکستان میں قیامت خیز زلزلے میں 7 سال کی عمر میں لاپتا ہونے والی لڑکی 17سال بعد اپنے گھر جہلم پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق ثانیہ آزاد کشمیر کے ضلع جہلم کے علاقے بانڈی لانگڑا کی رہائشی ہے جو زلزلے میں اپنے گھر والوں سے بچھڑگئی تھی۔زلزلے میں ثانیہ کے والد انتقال کرگئے تھے جس کے بعد ثانیہ کو لاوارث سمجھ کر کسی نے کراچی کے بے اولاد جوڑے کے حوالے کردیا تھا، اس جوڑے نے اسے پال پوس کر بڑا کیا اور اس کی شادی بھی کردی۔ ثانیہ 17 سال بعد اپنے شوہر اور 3 بچوں کے ہمراہ اپنا گھر تلاش کیا جس کے بعد ثانیہ کا بھائی اور باقی خاندان اسے دیکھ کر ششدر رہ گئے۔
8 اکتوبر 2005کے قیامت خیز زلزلے میں لاپتا ہونیوالی لڑکی 17 سال بعد گھر پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































