اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان ایک پراسرار ٹیم ہے،عمران طاہر

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہانسبرگ (این این آئی)جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان کے مڈل آرڈر میں کمی دکھائی دی اور امید ہے پاکستان ٹیم خامیوں پر کام کر رہی ہوگی۔ ایک انٹرویومیں جنوبی افریقی کرکٹر اور پاکستان جونیئرلیگ میں بہاولپور رائلز کے مینٹور عمران طاہر نے کہاکہ پاکستان ایک مسٹری ٹیم ہے، ورلڈکپ جیسے ایونٹس میں پاکستان ٹیم اچھا کھیلتی ہے، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان اچھا میچ ہوگا۔عمران طاہر نے کہا کہ بابراعظم کو میں ہمیشہ دنیا کا بہترین بیٹر مانتا ہوں، پاکستان کے فاسٹ بولرز اور اسپنرز اچھے ہیں، بابر اعظم اور محمد رضوان قابل اعتماد ہیں تاہم مڈل آرڈر میں کمی دکھائی دی، امید ہے پاکستان ٹیم خامیوں پر کام کر رہی ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…