اسلام آبا(این این آئی)چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بشری بی بی کی مبینہ لیک آڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی۔ریحام خان نے اپنے سابق شوہر عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی مبینہ لیک آڈیو اپنے سوشل میڈیا اکانٹ ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے ان کا ایک جملہ(ارسلان بیٹا آپ نے تو سوشل میڈیا پر Letter)خط کو اٹھانا تھا،(آپ لوگ تو لیٹر کی بات سن کر ہی بھاگ جاتے ہو)دہرایا ہے۔واضح رہے کہ بشری بی بی کی یہ مبینہ لیک آڈیو چند ماہ قبل لیک ہوئی تھی جسے اب ریحام خان نے دوبارہ اپلوڈ کیا ہے۔دوسری جانب ریحام خان نے ایک انٹرویو کا کلپ بھی ری ٹوئٹ کیا ہے۔کلپ میں ریحام خان نے سابق شوہر عمران خان سے متعلق کہا کہ عمران خان سے جان چھڑانے کیلئے ہمت کی ضرورت ہے۔
ریحام خان نے بشریٰ بی بی کی لیک آڈیو اپ لوڈ کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































