ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کا رواں ہفتے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان کا رواں ہفتے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)کی گرے لسٹ میں تقریبا 52 ماہ شامل رہنے کے بعد رواں ہفتے 21 اکتوبر (جمعہ) کو پاکستان کا نام بالآخر اس فہرست سے نکالے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف اے ٹی ایف کی جانب سے ایک بیان میں کہا… Continue 23reading پاکستان کا رواں ہفتے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل بڑا حکم جاری کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے متعلق بنائی فہرست پر سوال اٹھا دئیے اور شہریوں کو غیر ضروری ہراساں کرنے سے روک دیا۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ… Continue 23reading پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پیش ہو گئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پیش ہو گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پیش ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق  لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں نیب تحقیقات کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ رانا ثنااللہ نے نیب تحقیقات کے خلاف مارچ 2020 میں درخواست دائر کی تھی۔

سشانت سنگھ راجپوت کی قریبی دوست بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

سشانت سنگھ راجپوت کی قریبی دوست بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

بھارتی خاتون ٹی وی اداکارہ کی خودکشی، خط میں دوست پر ہراسگی کا الزام۔خاتون اداکارہ متعدد ٹیلی ویژن سیریلز میں کام کرچکی ہیں اور وہ اندور میں واقع اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔ ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ وشالی ٹھکر نے اندور (مدھیہ پردیش) میں خودکشی کرلی، جس کی وجہ ان کے… Continue 23reading سشانت سنگھ راجپوت کی قریبی دوست بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز اور فائنل میں بارش کی صورت میں کیا ہوگا؟ آئی سی سی کا متبادل پلان سامنے آگیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز اور فائنل میں بارش کی صورت میں کیا ہوگا؟ آئی سی سی کا متبادل پلان سامنے آگیا

میلبورن (این این آئی)23اکتوبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول میچ میں بھی بارش کا امکان ہے تاہم آئی سی سی نے ایونٹ کے سیمی فائنلز اور فائنل میں بارش کی صورت میں متبادل پلان ترتیب دیا ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی نے دونوں سیمی فائنلز اور فائنل میچ میں بارش… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز اور فائنل میں بارش کی صورت میں کیا ہوگا؟ آئی سی سی کا متبادل پلان سامنے آگیا

این اے 157 ملتان ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی کی مہر بانو قریشی نے شکست تسلیم کرلی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

این اے 157 ملتان ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی کی مہر بانو قریشی نے شکست تسلیم کرلی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 میں پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار مہر بانو قریشی نے شکست تسلیم کرلی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز این اے 157 ملتان سمیت قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوئے ۔ این اے 157 ملتان 4 کے تمام 264 پولنگ… Continue 23reading این اے 157 ملتان ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی کی مہر بانو قریشی نے شکست تسلیم کرلی

عمران خان نے قومی اسمبلی کے 6 حلقوں میں کامیابی حاصل کرکے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان نے قومی اسمبلی کے 6 حلقوں میں کامیابی حاصل کرکے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے 8حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں 6 میں کامیابی حاصل کرکے 2018 کے عام انتخابات میں 5 نشستیں جیتنے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ عمران خان نے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے… Continue 23reading عمران خان نے قومی اسمبلی کے 6 حلقوں میں کامیابی حاصل کرکے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا

امریکی شرح سود میں اضافہ پاکستان کیلئے تشویش ناک، کساد بازاری کا خدشہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

امریکی شرح سود میں اضافہ پاکستان کیلئے تشویش ناک، کساد بازاری کا خدشہ

اسلام آباد(آئی این پی )امریکی شرح سود میں اضافہ پاکستان کے لیے تشویش ناک،کساد بازاری کا خدشہ، پاکستان کے پاس اپنی شرح سود میں اضافے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچے گا،پاکستان کا اندرونی قرضہ 19 ٹریلین سے بڑھے گا، ملکی قرضوں میں90فیصد اضافہ ہوگیا۔ویلتھ پاک کی رپورٹ کے مطابق امریکی شرح سود میں اضافہ… Continue 23reading امریکی شرح سود میں اضافہ پاکستان کیلئے تشویش ناک، کساد بازاری کا خدشہ

وزیراعظم کا اشارہ ،وزیر خزانہ کا انکار پٹرولیم قیمتیں کم نہ ہونےکی کہانی سامنے آگئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

وزیراعظم کا اشارہ ،وزیر خزانہ کا انکار پٹرولیم قیمتیں کم نہ ہونےکی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے 16 اکتوبر 2022سے فوری طور پر پیٹرولیم لیوی (PL) میں 14.84روپے کا اضافہ کرکے اسے47.26 روپے فی لیٹر کر دیا اور صارفین کو ریلیف نہ دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت 224.80روپے فی لیٹر پربرقرار رکھی،روزنامہ جنگ میں خالد مصطفیٰ کی خبر کے مطابق یکم اکتوبر 2022سے پٹرول پر لیوی 32.42روپے… Continue 23reading وزیراعظم کا اشارہ ،وزیر خزانہ کا انکار پٹرولیم قیمتیں کم نہ ہونےکی کہانی سامنے آگئی