جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

سشانت سنگھ راجپوت کی قریبی دوست بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022 |

بھارتی خاتون ٹی وی اداکارہ کی خودکشی، خط میں دوست پر ہراسگی کا الزام۔خاتون اداکارہ متعدد ٹیلی ویژن سیریلز میں کام کرچکی ہیں اور وہ اندور میں واقع اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔

ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ وشالی ٹھکر نے اندور (مدھیہ پردیش) میں خودکشی کرلی، جس کی وجہ ان کے سابق بوائے فرینڈ کو قرار دیا جارہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرنیوالی خاتون کے خودکشی سے قبل چھوڑے جانے والے نوٹ میں انہوں نے اپنے سابق دوست کی جانب سے ہراسگی کے بارے میں لکھا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ خودکشی کرنے والی خاتون اداکارہ متعدد ٹیلی ویژن سیریلز میں کام کرچکی ہیں اور وہ اندور میں واقع اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔بھارتی میڈیا اداروں نے جب ان کے ساتھ کام کرنے والے اداکار سے رابطہ کیا تو اس کا کہنا تھا کہ وہ اس بات سے قطعی لاعلم ہے۔اس کا مزید کہنا تھا کہ وہ کافی عرصے سے خاتون اداکارہ سے نہیں ملا تھا، تاہم اسے اس واقعے پر بہت افسوس ہے۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…