ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

کراچی کے حلقہ میں زبردستی ٹھپے لگے ، ملتان میں پیسہ بہت زیادہ چلا ، سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

کراچی کے حلقہ میں زبردستی ٹھپے لگے ، ملتان میں پیسہ بہت زیادہ چلا ، سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار راناعظیم نے کہا ہے جن 2حلقوں میں تحریک انصاف ہاری ہے ان میں ایک حلقہ کراچی جبکہ دوسرا حلق ملتان کا ہے ۔ رانا عظیم کا کہنا تھا کہ کراچی میں ایک پولنگ آفیسر کا بیان کے مطابق یہاں پر کچھ لوگوں نے زبردستی… Continue 23reading کراچی کے حلقہ میں زبردستی ٹھپے لگے ، ملتان میں پیسہ بہت زیادہ چلا ، سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

پٹرول پر لیوی میں حیران کن اضافہ ، پیٹرولیم صارفین کے ساتھ ہاتھ ہوگیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

پٹرول پر لیوی میں حیران کن اضافہ ، پیٹرولیم صارفین کے ساتھ ہاتھ ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم صارفین کے ساتھ ہاتھ ہوگیا، مفتاح اسماعیل پر اعتراض اٹھانے والے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے سامنے بے بس ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول پر لیوی میں 45 فیصد اضافہ کر دیا گیا، پٹرول پر ڈویلپمنٹ لیوی 47 روپے 26 پیسے فی لیٹر… Continue 23reading پٹرول پر لیوی میں حیران کن اضافہ ، پیٹرولیم صارفین کے ساتھ ہاتھ ہوگیا

لانگ مارچ ، عوام سڑکوں پر نکل آئے تواس بات کی کوئی ضمانت نہیں کہ نتیجہ کیا نکلے گا،عمران خان کا حکومت کو الٹی میٹم

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

لانگ مارچ ، عوام سڑکوں پر نکل آئے تواس بات کی کوئی ضمانت نہیں کہ نتیجہ کیا نکلے گا،عمران خان کا حکومت کو الٹی میٹم

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو عام انتخابات کے لیے چند دن کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی مارچ اکتوبر سے آگے نہیں جائے گا، اب بھی وقت ہے فیصلہ ساز ملک کی خاطر انتخابات کا اعلان کر دیں،اگر ایک بار عوام سڑکوں پر نکل… Continue 23reading لانگ مارچ ، عوام سڑکوں پر نکل آئے تواس بات کی کوئی ضمانت نہیں کہ نتیجہ کیا نکلے گا،عمران خان کا حکومت کو الٹی میٹم

ضمنی الیکشن میں شکست ،اے این پی کے اہم ترین رہنمانے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

ضمنی الیکشن میں شکست ،اے این پی کے اہم ترین رہنمانے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

پشاور(این این آئی)این اے 31 کے ضمنی الیکشن میں شکست پر ملک طارق اعوان نے عوامی نیشنل پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ملک طارق اعوان نے عوامی نیشنل پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2013 کے الیکشن میں بھی عوامی نیشنل پارٹی کو شکست ہوئی، 2018 کے الیکشن… Continue 23reading ضمنی الیکشن میں شکست ،اے این پی کے اہم ترین رہنمانے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

کراچی میں دوبارہ الیکشن کرایا جائے جو الیکشن میں ہارا ہوں وہاں پر دھاندلی ہوئی ، عمران خان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

کراچی میں دوبارہ الیکشن کرایا جائے جو الیکشن میں ہارا ہوں وہاں پر دھاندلی ہوئی ، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہاہے کہ انتخابات کا اعلان نہ کیا گیا تو اکتوبر میں کسی بھی وقت مارچ کا اعلان کرونگا ،انتخابات کے اعلان کیلئے یہ صحیح وقت ہے، عوام سڑکوں پر خود آگئی تو کوئی کسی کے پاس روکنے کا کوئی طریقہ نہیں،کراچی… Continue 23reading کراچی میں دوبارہ الیکشن کرایا جائے جو الیکشن میں ہارا ہوں وہاں پر دھاندلی ہوئی ، عمران خان

پیٹرول کی قیمت پر ہماری پارٹی میں اختلافات ہو گئے، اب پتہ چلے گا کہ گیس کا مسئلہ ہوتا کیا ہے، مفتاح اسماعیل

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

پیٹرول کی قیمت پر ہماری پارٹی میں اختلافات ہو گئے، اب پتہ چلے گا کہ گیس کا مسئلہ ہوتا کیا ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی (این این آئی)سابق وزیرِ خزانہ، مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اب پتہ چلے گا کہ گیس کا مسئلہ ہوتا کیا ہے، پیٹرول کی قیمت پر ہماری پارٹی میں اختلافات ہو گئے۔کراچی میں سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی یونی ورسٹی کی تقریب سے خطاب کے دوران کہا… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت پر ہماری پارٹی میں اختلافات ہو گئے، اب پتہ چلے گا کہ گیس کا مسئلہ ہوتا کیا ہے، مفتاح اسماعیل

شیخ رشید احمد کو بلاوا آگیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

شیخ رشید احمد کو بلاوا آگیا

لاہور ( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سابق وزیر داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو طلب کر لیا ۔ایف بی آر کی جانب سے شیخ رشید کو 21اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں یا وکیل کے ذریعے پیش ہونے کا کہا گیا ہے ۔ نوٹس کے مطابق شیخ… Continue 23reading شیخ رشید احمد کو بلاوا آگیا

لوگوں کو ہم سے ریلیف کی توقع تھی، ان پر پورا نہیں اتر سکے، وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے ضمنی انتخاب میں شکست تسلیم کرلی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

لوگوں کو ہم سے ریلیف کی توقع تھی، ان پر پورا نہیں اتر سکے، وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے ضمنی انتخاب میں شکست تسلیم کرلی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے ضمنی انتخاب میں پارٹی کی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ لوگوں کو ہم سے ریلیف کی توقع تھی لیکن بوجود ہم ان کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکے،پی ڈی ایم کے… Continue 23reading لوگوں کو ہم سے ریلیف کی توقع تھی، ان پر پورا نہیں اتر سکے، وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے ضمنی انتخاب میں شکست تسلیم کرلی

اسحاق ڈار کا ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدے پورے کرنے کا اعلان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

اسحاق ڈار کا ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدے پورے کرنے کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی )وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کیلئے سیاسی ساکھ بحال کرنے اور عوامی مقبولیت حاصل کرنے کیلئے 10 ماہ کافی ہیں،عمران خان غیر ذمہ دارانہ بیانات دیتے ہیں جس سے امریکا کی طرف سے شکوک و شبہات کا اظہار ہوتا ہے،پاکستان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم انتہائی… Continue 23reading اسحاق ڈار کا ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدے پورے کرنے کا اعلان