بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شیخ رشید احمد کو بلاوا آگیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور ( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سابق وزیر داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو طلب کر لیا ۔ایف بی آر کی جانب سے شیخ رشید کو 21اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں یا وکیل کے ذریعے پیش ہونے کا کہا گیا ہے ۔ نوٹس کے مطابق شیخ رشید کو اپنے اکائونٹس سے متعلق دستاویزات ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ اس کے ساتھ شیخ رشید سے یکم جولائی 2020ء سے 30جون 2022ء تک ٹیکس ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)