اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی تجویز
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی تجویز ہے۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق پیرکو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوگا جس میں جسٹس اطہرمن اللہ اور دیگر ججز کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی تجویز پر غور ہوگا۔جسٹس اطہرمن… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی تجویز