بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

ضمنی انتخابات میں شکست پر رہنماؤں کی تاویلیں مسترد، نواز شریف کا بڑے فیصلے کا عندیہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور(آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے صوبہ پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں شکست پر پارٹی رہنماؤں کی جانب سے پیش کی جانے والی تاویلیں یکسر مسترد کردی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ

انتخابی شکست پر سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے حکومتی اور پارٹی عہدے الگ الگ کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کی وطن واپسی تک پاکستان میں ن لیگ کا عبوری سیٹ اپ بنانے پر بھی غور و خوص شروع کردیا گیا ہے جس کے تحت عبوری سیٹ اپ کے سربراہ کو پارٹی معاملات اور دیگر اہم امور پر فیصلہ سازی کا مکمل اختیار ہو گا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق تشکیل دیے جانے والے عبوری سیٹ اپ میں (ن) لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کو کلیدی کردار دیا جائے گا، پارٹی کا عبوری سیٹ اپ نواز شریف کی وطن واپسی تک مکمل طور پر فعال و متحرک کردار ادا کرے گا۔ہم نیوز کو ذرائع نے بتایا ہے کہ عبوری سیٹ اپ میں متحرک، فعال اور سخت مؤقف رکھنے والے رہنماؤں کو شامل کیا جائے گا، پارٹی قائد میاں نواز شریف ا?ئندہ چند روز میں اس سلسلے میں پارٹی رہنماؤں سے مشاورت مکمل کرنے کے بعد اعلان کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…