اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کا نام فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ اس کا فیصلہ (آج) جمعہ کو ہو گااس سلسلے میں باضابطہ اعلان پاکستانی وقت کے مطابق کل رات 8 بجے کیے جانے کا امکان ہے۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف)کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں شروع ہوگیا ہے جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کا جائزہ لیا جارہا ہے۔اس بار پاکستان پرامید ہے کہ اس کا نام فیٹف کی گرے لسٹ سے خارج کردیا جائے گا۔خیال رہے کہ اجلاس میں پاکستانی وفد وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کی قیادت میں شریک ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان فیٹف اور ایشیا پیسفک گروپ کی طرف سے دیے گئے تمام نکات پر عمل درآمد کرچکا ہے۔
انتظار کی گھڑیاں ختم ، پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے سے متعلق فیصلہ کل ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































