گرے لسٹ سے نکلنے کا سہرا آرمی چیف اور عمران خان کے سر ہے:چوہدری پرویز الٰہی
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ گرے لسٹ سے نکلنے کا سہرا آرمی چیف اور عمران خان کے سر ہے۔ وزیراعلی پرویز الہی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے پر اللہ تعالی کا شکر بجا لاتے ہیں، فیٹف کی گرے… Continue 23reading گرے لسٹ سے نکلنے کا سہرا آرمی چیف اور عمران خان کے سر ہے:چوہدری پرویز الٰہی