بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت برقرار ، اوپن مارکیٹ یورو اور برطانوی پونڈ مہنگا ہو گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022 |

اوپن مارکیٹ یورو اور برطانوی پونڈ مہنگا ہو گیا

کراچی (آن لائن)ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی تاہم یورو اور برطانوی پونڈ مہنگا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق

ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 224.90روپے پر بدستور برقرار رہی تاہم یورو کی قدر میں2.40روپے کا اضافہ ہوا جس سے یوروکی قیمت فروخت 219.40روپے سے بڑھ کر224.90روپے ہو گئی اسی طرح4روپے کے نمایاں

اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت 250.20روپے سے بڑھ کر254.20روپے پر جا پہنچی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق

ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر1.50روپے مہنگا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی

قدر میں0.85پیسے کی کمی واقع ہوئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران یورو کی

قدر میں0.40پیسے اور برطانوی پونڈ کی قدر میں1.80روپے کی نمایاں کمی واقع ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…