سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کینیا میں مکمل کرلیاگیا
اسلام آباد، نیروبی(آن لائن) سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کینیا میں مکمل کرلیاگیا، خاندانی ذرائع کے مطابق جسد خاکی منگل کی شام تک پاکستان پہنچنے کے امکانات ہیں ،جسد خاکی کو کولڈ ڈی فرسٹنگ کے لئے مارچری منتقل کردیاگیا ہے ۔ طبی ماہرین کے مطابق جسد خاکی کو کینیا سے… Continue 23reading سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کینیا میں مکمل کرلیاگیا