اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

شوبز میں آنے سے قبل بیت الخلا صاف کیا کرتا تھا ‘بھارتی گلوکار گپی گریوال

datetime 24  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( این این آئی) بھارتی گلوکار و اداکار گپی گریوال نے کہا ہے کہ وہ شوبز میں آنے سے قبل بیت الخلا صاف کیا کرتے تھے۔ایک انٹرویو کے دوران گپی گریوال نے اپنی زندگی کے تلخ دنوں سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔گلوکار نے بتایا کہ سال 2002ء میں اپنے کیریئر کی شروعات کرنے سے قبل وہ کینیڈا میں اپنی اہلیہ رنویت کور کے ہمراہ کام کیا کرتے تھے۔گپی گریوال کا کہنا تھا کہ انہوں نے اضافی پیسے کمانے کے لیے پونچھے لگائے، جھاڑو لگائی اور یہاں تک کہ بیت الخلا بھی صاف کیے۔بھارتی اداکار کا کہنا تھا کہ ظاہری طور پر یہ زیادہ اچھا کام نہیں سمجھا جاتا تھا تاہم ہماری خراب قسمت نے ہمیں یہ چیزیں سکھائیں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ اور ان کی اہلیہ ان کاموں سے پیسے کما کر بھی انتہائی خوش رہا کرتے تھے۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…