عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
کراچی(آئی این پی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور فی دس گرام قیمتوں میں اضافہ ہوا۔کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی اسلام آباد پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت1300 روپے بڑھکر 147700روپے… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ