اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں حکومت نے پاکستان کے کل سرکاری قرضوں کی تفصیلات پیش کردیں جس کے مطابق جون 2022کے اختتام پر کل 49.20ٹریلین روپے سرکاری قرضہ واجب الادا تھا۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے قومی اسمبلی میں پاکستان کے ذمہ قرضوں کی تفصیلات پیش کردیں ، وزارت خزانہ کے تحریری جواب کے مطابق جون 2022کے اختتام پر کل 49.20ٹریلین روپے سرکاری قرضہ واجب الادا تھا، جون 2022 کے اختتام پر پاکستان پر ملکی قرضہ 31.04ٹریلین روپے تھا جبکہ جون 2022کے اختتام پر پاکستان پر بیرونی قرضہ 18.16ٹریلین روپے تھا
پاکستان پر کل قرضے کتنے ہیں؟ حکومت نےقومی اسمبلی میں تفصیلات پیش کردیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































