کراچی(آئی این پی) کلفٹن میں سیلاب متاثرہ بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بچی سے زیادتی کا واقعہ دو روز قبل کلفٹن کے بلاک 4 میں پیش آیا جس کے بعد بچی کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہے۔پولیس سرجن نے بچی سے اجتماعی زیادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بچی کا مکمل طبی معائنہ کیا گیا ہے، اس کی عمر 8 سے 9 سال کے درمیان ہے، طبی معائنے سے بچی سے اجتماعی زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔پولیس سرجن کے مطابق یہ بچی کراچی میں لگائے گئے سیلاب متاثرہ کیمپ میں رہائش پذیر تھی۔
کراچی میں سیلاب متاثرہ بچی سے کیمپ میں اجتماعی زیادتی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































