اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

ارشد شریف کو میں نے ملک چھوڑنے کا کہا تھا ، عمران خان

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

ارشد شریف کو میں نے ملک چھوڑنے کا کہا تھا ، عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے سینئر صحافی اور اینکر پرس ارشد شریف کو ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا۔پشاور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں نے سینئر صحافی کو باہر ملک جانے… Continue 23reading ارشد شریف کو میں نے ملک چھوڑنے کا کہا تھا ، عمران خان

آئندہ ہفتے موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

آئندہ ہفتے موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ ایک ہفتے تک بارش نہ ہونے اور ہوائیں نہ چلنے کی پیش گوئی کردی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ اس صورتحال کے باوجود خنکی میں اضافہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز ہوائوں کی بندش کے باوجود شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29… Continue 23reading آئندہ ہفتے موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد (آن لائن) امریکی ڈالر ایک بار پھر آہستہ آہستہ اپنی قدر کھونے لگا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ منگل کی صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 66 پیسے سستا ہونے کے بعد 219 روپے 75… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

پی ٹی آئی اپنے ہی دعووں میں پھنس چکی ، وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ کا اہم انکشاف

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی اپنے ہی دعووں میں پھنس چکی ، وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ کا اہم انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے ہی دعووں میں پھنس چکی ہے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ انہیں اپنی عزت رکھنے کے لیے کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا۔وفاقی وزیرِ داخلہ نے کہا کہ کیا کرنا ہے اس بات پر پی ٹی آئی کی… Continue 23reading پی ٹی آئی اپنے ہی دعووں میں پھنس چکی ، وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ کا اہم انکشاف

فاروق ستار نے عندیہ دے دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

فاروق ستار نے عندیہ دے دیا

کراچی (این این آئی)ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیو ایم میں اپنی واپسی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری سیاسی بصیرت کہہ رہی ہے کہ میری ایم کیو ایم میں واپسی کے امکانات پہلے سے زیادہ روشن ہوگئے ہیں۔سربراہ تنظیم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں… Continue 23reading فاروق ستار نے عندیہ دے دیا

امریکا کی سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی مذمت، کینیا کی حکومت سے واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

امریکا کی سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی مذمت، کینیا کی حکومت سے واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن(آئی این پی)امریکا نے سینیئر صحافی اور نامور اینکر ارشد شریف کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کینیا کی حکومت سے واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے پاکستان کے سینیئر صحافی اور نامور اینکر ارشد شریف کے قتل کی مذمت کرتے… Continue 23reading امریکا کی سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی مذمت، کینیا کی حکومت سے واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ

پاک بھارت میچ،امپائر کے متنازع فیصلے پر سابق امپائر سائمن ٹفل بھی بول پڑے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

پاک بھارت میچ،امپائر کے متنازع فیصلے پر سابق امپائر سائمن ٹفل بھی بول پڑے

سڈنی(آئی این پی)پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ میچ میں امپائر کے متنازع فیصلے پر آسٹریلیا کے سابق امپائر سائمن ٹفل نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے،پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں امپائر کے متنازع فیصلے پر سوالات اٹھائے گئے جس میں محمد نواز کی نو بال اور کوہلی… Continue 23reading پاک بھارت میچ،امپائر کے متنازع فیصلے پر سابق امپائر سائمن ٹفل بھی بول پڑے

اسحاق ڈار مزید 600ارب روپے کے نئے ٹیکس لگائیں گے ، ماہر معاشیات کا دعوی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

اسحاق ڈار مزید 600ارب روپے کے نئے ٹیکس لگائیں گے ، ماہر معاشیات کا دعوی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ماہر معاشیات مزمل اسلم نے دعوی کیا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار 600ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کیلئے تیار ہیں،وزارت خزانہ کے سابق ترجمان مزمل اسلم نے متوقع نئے منی بجٹ کے حوالے سے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ تجربہ کار… Continue 23reading اسحاق ڈار مزید 600ارب روپے کے نئے ٹیکس لگائیں گے ، ماہر معاشیات کا دعوی

وزیراعظم کا ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

وزیراعظم کا ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد ٗ راولپنڈی(آئی این پی)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا،وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم نے ہائیکورٹ کے جج کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس میں کمیشن کا… Continue 23reading وزیراعظم کا ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ