اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن کے فیصلے میں ٹائپنگ کی غلطی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

الیکشن کمیشن کے فیصلے میں ٹائپنگ کی غلطی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)عمران خان کی نااہلی کے تین دن کے بعد جاری ہونے والے الیکشن کمیشن کے تحریری فیصلہ میں ٹائپنگ کی غلطی سامنے آئی ہے۔الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلہ ہے پہلے صفحہ پر عمران خان کا حلقہ این اے 95میانوالی کی بجائے غلطی سے این اے 5لکھ دیا ہےتاہم… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے فیصلے میں ٹائپنگ کی غلطی

ایک گفٹ نے عمران خان کو ارب پتی بنا دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

ایک گفٹ نے عمران خان کو ارب پتی بنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم اور چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان مہنگا ترین گفٹ حاصل کرنے والی شخصیت بن گئے ہیں۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق الیکشن کمیشن آف پا کستان میں جمع کرائے گئے گوشواروں کے مطا بق بنی گالہ میں ان کی رہا ئش گاہ کی 300کنال… Continue 23reading ایک گفٹ نے عمران خان کو ارب پتی بنا دیا

کینیا کے میڈیا نے ارشد شریف کی موت پر سوالات اٹھادیے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

کینیا کے میڈیا نے ارشد شریف کی موت پر سوالات اٹھادیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آن لائن)کینیا کے مقامی میڈیا نے پاکستان کے سینئر صحافی ارشد شریف کی موت پر سوالات اٹھادیے۔تفصیلات کے مطابق مقامی میڈیا نے سوال اٹھایا کہ کینیا پولیس نے ارشد شریف کی گاڑی روکنے کی کوشش کی؟کیا کار سواروں نے حکم ماننے سے انکارکیا؟ اگرکارسواروں نے پولیس پرفائرنگ نہیں کی تو… Continue 23reading کینیا کے میڈیا نے ارشد شریف کی موت پر سوالات اٹھادیے

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے جی ایچ کیو نے حکومت کو خط لکھ دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے جی ایچ کیو نے حکومت کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آئی این پی)سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لئے جی ایچ کیو نے حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جی ایچ کیو نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔ جی ایچ کیو… Continue 23reading ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے جی ایچ کیو نے حکومت کو خط لکھ دیا

سنسنی خیز پاک بھارت میچ نے شہری کی جان لے لی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

سنسنی خیز پاک بھارت میچ نے شہری کی جان لے لی

نئی دہلی(آئی این پی)اتوار کے روز ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاکستان اور بھارت کے سنسنی خیز میچ کے دوران شہری دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاست آسام کے ضلع سیوا ساگر میں ایک شخص کی پاکستان اور بھارت… Continue 23reading سنسنی خیز پاک بھارت میچ نے شہری کی جان لے لی

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر کے استعفے کی وجہ کیا بنی ؟ اصل خبر تو اب سامنے آئی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر کے استعفے کی وجہ کیا بنی ؟ اصل خبر تو اب سامنے آئی

سنیارٹی سے ہٹ کر ووٹ دینا اعظم نذیر کے استعفے کیوجہ بنا،احسن بھون۔سپریم کورٹ میں جج کی تعیناتی میں حکومتی مینڈیٹ کو فوقیت دی ،صدر سپریم کورٹ بار اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ بارکے صدر احسن بھون نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے استعفے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سنیارٹی… Continue 23reading وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر کے استعفے کی وجہ کیا بنی ؟ اصل خبر تو اب سامنے آئی

بھارتی نژاد نئے برطانوی وزیر اعظم نے بھارت سے برطانیہ سفر کرنے والوں کے لیے ویزہ فری انٹری کا اعلان کر دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

بھارتی نژاد نئے برطانوی وزیر اعظم نے بھارت سے برطانیہ سفر کرنے والوں کے لیے ویزہ فری انٹری کا اعلان کر دیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)بھارتی نژاد نئے برطانوی وزیر اعظم نے بھارت سے برطانیہ سفر کرنے والوں کے لیے ویزہ فری انٹری کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر عمر قریشی نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی نژاد نئے برطانوی وزیر اعظم نے بھارت سے برطانیہ سفر کرنے والوں کے لیے ویزہ… Continue 23reading بھارتی نژاد نئے برطانوی وزیر اعظم نے بھارت سے برطانیہ سفر کرنے والوں کے لیے ویزہ فری انٹری کا اعلان کر دیا

ارشد شریف قتل کیس،تحقیقات کیلئے فوری جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا مسترد

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

ارشد شریف قتل کیس،تحقیقات کیلئے فوری جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینئر صحافی اور اینکرپرسن ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے فوری جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا مسترد کردی ۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کی تشکیل کی درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت… Continue 23reading ارشد شریف قتل کیس،تحقیقات کیلئے فوری جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا مسترد

پاکستان کی اندرونی سیاست میں دخل اندازی نہیں کر سکتے امریکی وزارت خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان کی اندرونی سیاست میں دخل اندازی نہیں کر سکتے امریکی وزارت خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان کی اندرونی سیاست میں دخل اندازی نہیں کر سکتے۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک بریفنگ کے دوران پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم کی نااہلی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کے سوال پر جواب میں کہا کہ امریکا… Continue 23reading پاکستان کی اندرونی سیاست میں دخل اندازی نہیں کر سکتے امریکی وزارت خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیا