عمران خان کو منفرد اعزاز حاصل ملک کے پہلے سیاستدان بن گئے
اسلام آباد(آئی این پی)این اے 45 کرم پر کامیابی کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان سات حلقوں پر منتخب ہونے والے ملک پہلے سیاستدان بن گئے ہیں، گذشتہ 15دنوں کے دوران قومی اسمبلی کے 8 حلقوں پر ہونے والے انتخابات میں مجموعی طور پر عمران خان نے 4 لاکھ 96 ہزار 308 ووٹ حاصل کرنے… Continue 23reading عمران خان کو منفرد اعزاز حاصل ملک کے پہلے سیاستدان بن گئے