برلن میں نومولود بچوں کے مقبول ترین ناموں میں اسم محمدسب سے پسندیدہ نام
برلن (این این آئی)محمد نام برلن میں نوزائیدہ مسلمان بچوں کے لیے سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا پیارا نام بن گیا ہے۔ پورے جرمنی میں یہ نام بیسویں نمبر پرہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن لینگویج ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ محمد نام فہرست میں ایک طویل عرصے تک شامل رہا ہے… Continue 23reading برلن میں نومولود بچوں کے مقبول ترین ناموں میں اسم محمدسب سے پسندیدہ نام