جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم ہے، ہوسکتا ہے یہ آخری ویڈیو پیغام ہو،مراد سعید

datetime 11  مئی‬‮  2023 |

اسلا م آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کا ایک ویڈیو بیان سامنے آگیا ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ان کے پاس مصدقہ رپورٹس ہیں کہ انہیں دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم ہے۔اپنے ویڈیو بیان میں مراد سعید نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ یہ میرا آخری ویڈیو پیغام ہو، مصدقہ رپورٹس ہیں کہ مجھے دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم ہے، مارنے کے بعد کہا جائیگا کہ ہم گرفتار کرنے گئے تھے مزاحمت ہوئی، مارنے کے بعد کہا جائیگا کہ مزاحمت میں پتا نہیں چلا کہاں سے گولی چلی۔مراد سعید نے کہا کہ یہ وہ خواب چھیننا چاہتے ہیں جن سے ان کو ڈر لگتا ہے، عوامی رد عمل نہیں آتا تو انھوں نے عمران خان کو راستے سے ہٹانے کا منصوبہ بنا لیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…