پاکستان کی سیمی فائنل میں انٹری، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار
لاہور (ا ین این آئی) پاکستان کی آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انٹری پر سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہو گئی ۔پاکستان کے سپر12سے سپر 4 میں آتے ہی سوشل میڈیا پر منچلوں کو بھی نیا کھیل ہاتھ آگیا۔دلچسپ ویڈیوز اور تصاویر پر مبنی میمز وائرل ہوئیں تو… Continue 23reading پاکستان کی سیمی فائنل میں انٹری، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار