کولمبو (آئی این پی)سری لنکن کرکٹ بورڈ نے زیادتی کے الزام کے بعد دنوشکا گونا تھیلاکا کو ہر طرز کی کرکٹ سے معطل کر دیا،سری لنکا کرکٹ کی ایگزیکٹو کمیٹی نے دنوشکا کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا،سری لنکا کرکٹ کا کہنا تھا کہ زیادتی کے الزام میں سڈنی میں گرفتار کیے گئے دنوشکا گونا تھیلاکا کو ہر طرز کی کرکٹ سے فوری پر معطل کر دیا گیا ہے، کسی بھی سلیکشن کے لیے انہیں زیر غور نہیں لایا جائے گا ،سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کہا کہ کرکٹ سری لنکا تمام معاملے کی انکوائری کرے گا، انکوائری کورٹس کیس کے اختتام پر ہوگی، قصور وار قرار پانے پر کرکٹر کو سزا سنائی جائے گی،سری لنکا کرکٹ نے یہ بھی کہا کہ ایسے رویے کے لیے زیرو ٹالرینس پالیسی ہے، واقعے کی تحقیقات کے لیے آسٹریلوی حکام سے تعاون کیا جائے گا،واضح رہے کہ سری لنکن کرکٹر کو زیادتی کے الزام میں 2 روز پہلے سڈنی میں گرفتار کیا گیا تھا۔
سری لنکن بورڈ نے زیادتی کے الزام میں گرفتار کرکٹر کو معطل کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
-
وزیراعظم کی ہدایت ! بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان
-
سہیل آفریدی کی جانب سے لانگ مارچ کا اعلان اب بھی برقرار ،کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے،سلمان اکرم راجہ



















































