شاہین نے بھارتی مداح کی خواہش پوری کر کے سب کے دل جیت لیے
سڈنی( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بھارتی مداح کی آٹوگراف لینے کی خواہش پوری کردی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی مداح کو بھارتی پرچم پر آٹوگراف دیتے تصویر وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر… Continue 23reading شاہین نے بھارتی مداح کی خواہش پوری کر کے سب کے دل جیت لیے