اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا قومی ٹیم کیلئے سیمی فائنل کے کیلئے بابر اعظم اور ٹیم کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم عمران خا ن نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بابر اعظم اور قومی ٹیم کیلئے میری طرف سے نیک تمنائیں ہیں اور ہماری آپ سے امیدیں وابستہ ہیں آپ نے آخری بال تک لڑنا ہے ۔
Wishing Babar Azam and his team prayers and best wishes from the nation. All we expect from you is to fight till the last ball.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 9, 2022