پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف کی آصف زرداری ، مولانا فضل الرحمن اور اختر مینگل سے اہم تعیناتی پر مشاورت

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

نوازشریف کی آصف زرداری ، مولانا فضل الرحمن اور اختر مینگل سے اہم تعیناتی پر مشاورت

اسلام آباد /لندن (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے قائد نوازشریف نے اہم تعیناتی پر سابق صدر آصف زرداری، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور بی این پی کے سربراہ اختر مینگل سے مشاورت کی ۔نجی ٹی وی کے مطابق رواں ماہ اہم تقرری کے حوالے سے قائد (ن) لیگ نوازشریف نے… Continue 23reading نوازشریف کی آصف زرداری ، مولانا فضل الرحمن اور اختر مینگل سے اہم تعیناتی پر مشاورت

عمران خان پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ

اسلام آباد/واشنگٹن (این این آئی)امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے کالم میں کہا گیا ہے کہ عمران خان پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی اخبار کے کالم میں پاکستانی امور کے ماہر عاقل شاہ کے تجزیے کے ساتھ سادانند دھومی نے تفصیلی جائزہ پیش کیا ہے،… Continue 23reading عمران خان پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ

میلبرن میں مسلسل بارش، پاک انگلینڈ فائنل میچ ہونے کی امید اب بھی باقی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

میلبرن میں مسلسل بارش، پاک انگلینڈ فائنل میچ ہونے کی امید اب بھی باقی

میلبرن (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل سے ایک دن قبل میلبرن میں تیز بارش شروع ہوگئی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اتوار کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کھیلا جائیگا تاہم محکمہ موسمیات نے اتوار اور پیر کے روز میلبرن میں شدید بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔دوسری جانب کہا جا رہا ہے کہ… Continue 23reading میلبرن میں مسلسل بارش، پاک انگلینڈ فائنل میچ ہونے کی امید اب بھی باقی

کوشش ہے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات بہتر ہوں،صدر عارف علوی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

کوشش ہے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات بہتر ہوں،صدر عارف علوی

لاہور (این این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف کی تعیناتی پر مشاورت ہو جائے تو کوئی مضائقہ نہیں، کوشش ہے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات بہتر ہوں، جمہوری اداروں کے استحکام کے لئے بات چیت کرنی چاہیے، مفاہمت کیساتھ الیکشن کی طرف جانے میں کوئی… Continue 23reading کوشش ہے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات بہتر ہوں،صدر عارف علوی

بھارتی صحافی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹوئٹ سے متعلق سوال پوچھ لیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

بھارتی صحافی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹوئٹ سے متعلق سوال پوچھ لیا

میلبرن (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے ایک دن قبل میلبرن میں پریس کانفرنس کے دوران بھارتی صحافی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹوئٹ سے متعلق سوال پوچھ لیا۔بھارتی صحافی نے بابراعظم سے کہا کہ آپ کے ملک کے وزیر اعظم شہباز شریف… Continue 23reading بھارتی صحافی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹوئٹ سے متعلق سوال پوچھ لیا

پنجاب کا اہم ائیرپورٹ 16 دن کے لئے بند کر دیا گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

پنجاب کا اہم ائیرپورٹ 16 دن کے لئے بند کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)سیالکوٹ ائیر پورٹ رن وے کی مرمت کے باعث 5سے 20دسمبر تک دستیاب بند رہے گا۔ رن وے کی مرمت کے باعث تمام آپریشنزمکمل بند رہیں گے۔مرمت رن وے ہر فارن آبجیکٹ ڈیبریز کی روک تھام اور خاتمے کی پلاننگ کا حصہ ہے۔

پاکستان میں ملکی تاریخ کے پہلے زیر زمین ٹرانسپورٹ منصوبے کی تیاریاں، بلیو لائن منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان میں ملکی تاریخ کے پہلے زیر زمین ٹرانسپورٹ منصوبے کی تیاریاں، بلیو لائن منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور سابق وفاقی وزیرمونس الٰہی سے وزیراعلیٰ آفس میں ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر یونگ یی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس میں پنجاب میں ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے تعاون سے جاری مختلف منصوبوں پر پیشرفت اور لاہور میں بلیو لائن انڈر گراؤنڈپراجیکٹ شروع… Continue 23reading پاکستان میں ملکی تاریخ کے پہلے زیر زمین ٹرانسپورٹ منصوبے کی تیاریاں، بلیو لائن منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

انڈیا میں بیٹھ کر کہتا ہوں اگر پاکستان کی یہ ٹیم ورلڈ کپ نہ جیتی تو مجھے حیرت ہو گی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

انڈیا میں بیٹھ کر کہتا ہوں اگر پاکستان کی یہ ٹیم ورلڈ کپ نہ جیتی تو مجھے حیرت ہو گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے معروف اینکر وکرانت گپتا کا کہنا ہے کہ انڈیا میں بیٹھ کر کہتا ہوں، جو پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف کرکٹ کھیلی ہے اگر یہ ٹیم ورلڈ کپ نہ جیتی تو حیرت ہو گی، انہوں نے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ پاکستان کو ورلڈ… Continue 23reading انڈیا میں بیٹھ کر کہتا ہوں اگر پاکستان کی یہ ٹیم ورلڈ کپ نہ جیتی تو مجھے حیرت ہو گی

ذاتی مفادات کے لئے ملک کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کی اصلیت قوم بخوبی جان چکی ہے، نواز شریف کی دبے لفظوں میں عمران خان پر تنقید

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

ذاتی مفادات کے لئے ملک کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کی اصلیت قوم بخوبی جان چکی ہے، نواز شریف کی دبے لفظوں میں عمران خان پر تنقید

لندن(این این آئی)مسلم لیگ کے قائد وسابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ قوم جانتی ہے نوازشریف نے فیصلے کرتے ہوئے ہمیشہ ملک وقوم کے مفاد کو سامنے رکھا، میرٹ میرٹ کی رٹ لگانے والوں نے اپنے دور میں جس طرح میرٹ کی دھجیاں اڑائیں وہ بھی سب کے سامنے ہے،قانون کی حکمرانی کا دعویدار… Continue 23reading ذاتی مفادات کے لئے ملک کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کی اصلیت قوم بخوبی جان چکی ہے، نواز شریف کی دبے لفظوں میں عمران خان پر تنقید