پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

یہ دنیا ایک دھوکہ ہے، زبان کا بول صحیح بولو، نفع، نقصان کا مالک اللہ ہی ہے، تبلیغی اجتماع جاری

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

یہ دنیا ایک دھوکہ ہے، زبان کا بول صحیح بولو، نفع، نقصان کا مالک اللہ ہی ہے، تبلیغی اجتماع جاری

رائے ونڈ(این این آئی)رائے ونڈ میں جاری عالمی تبلیغی اجتماع کی مختلف نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عمر فاروق بنگلہ دیش ،مولانا زبیر الحسن آف انڈیا ،مولانا محمد فاروق بگلور،مولانا محمد ابراہیم دیولہ نے کہا ہے کہ پوری دنیا کا حقیقی مالک و خالق صرف ایک ہی ہے، پوری کائنات کا کنٹرول صرف اللہ… Continue 23reading یہ دنیا ایک دھوکہ ہے، زبان کا بول صحیح بولو، نفع، نقصان کا مالک اللہ ہی ہے، تبلیغی اجتماع جاری

’’رولا جٹ ‘‘۔۔۔مریم نواز ٹوئٹر پر عمران خان کے میم پر ہنسنے پر مجبور

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

’’رولا جٹ ‘‘۔۔۔مریم نواز ٹوئٹر پر عمران خان کے میم پر ہنسنے پر مجبور

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے میم پر ہنسنے پر مجبور ہو گئیں ۔ ہمیشہ کی طرح سوشل میڈیا پر بہت زیادہ ایکٹیو رہنے والی مریم نواز شریف کو گزشتہ روز بھی ٹوئٹر… Continue 23reading ’’رولا جٹ ‘‘۔۔۔مریم نواز ٹوئٹر پر عمران خان کے میم پر ہنسنے پر مجبور

آرمی چیف کی تقرری نہیں انتخابات اہم ہیں، فواد چوہدری

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

آرمی چیف کی تقرری نہیں انتخابات اہم ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں آئینی تبدیلی چاہتے ہیں، ہمارے لیے آرمی چیف کی تقرری نہیں بلکہ الیکشن زیادہ اہم ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان ملک کے واحد لیڈر ہیں جولوگوں کو جوڑتے ہیں،… Continue 23reading آرمی چیف کی تقرری نہیں انتخابات اہم ہیں، فواد چوہدری

تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے ریلوے پولیس ملازمین کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آ گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے ریلوے پولیس ملازمین کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آ گئی

رائے ونڈ (این این آئی)تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے ریلوے پولیس کے ملازمین کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آ گئی ۔معلوم ہوا ہے کہ پاکستان ریلوے پولیس کے سینکڑوں ملازمین کو ابھی تک ماہ نومبر کی تنخواہ کی ادائیگی نہیں ہوئی جس کی وجہ سے ان کے مالی معاملات شدید متاثر ہورہے ہیں۔پولیس… Continue 23reading تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے ریلوے پولیس ملازمین کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آ گئی

عمران خان پر قاتلانہ حملہ ،تحقیقات ، تیسری جے آئی ٹی بھی تحلیل کر دی گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان پر قاتلانہ حملہ ،تحقیقات ، تیسری جے آئی ٹی بھی تحلیل کر دی گئی

لاہور (این این آئی) سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر وزیرآباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی تحقیقات کیلئے پنجاب حکومت کی طرف سے بنائی گئی تیسری جے آئی ٹی کو بھی تحلیل کر دیا گیا ہے ،(آج)اتوار کو ساڑھے گیارہ بجے صوبائی وزیر پارلیمانی امور اور کابینہ کی کمیٹی… Continue 23reading عمران خان پر قاتلانہ حملہ ،تحقیقات ، تیسری جے آئی ٹی بھی تحلیل کر دی گئی

ابتدائی چھ اوور بہت اہم ہیں، موسم تو ہمارے ہاتھ میں نہیں لیکن دعا ہے کہ میچ مکمل ہو اور بارش سے متاثر نہ ہو، بابر اعظم

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

ابتدائی چھ اوور بہت اہم ہیں، موسم تو ہمارے ہاتھ میں نہیں لیکن دعا ہے کہ میچ مکمل ہو اور بارش سے متاثر نہ ہو، بابر اعظم

میلبرن ( این این آئی) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء کا فائنل اتوار پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میلبورن میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ٹرافی کی جنگ جیت کیلئے پر عزم ہیں ، میچ کے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے اور آئی سی سی نے فائنل… Continue 23reading ابتدائی چھ اوور بہت اہم ہیں، موسم تو ہمارے ہاتھ میں نہیں لیکن دعا ہے کہ میچ مکمل ہو اور بارش سے متاثر نہ ہو، بابر اعظم

مکہ المکرمہ اور مدینہ منورہ ﷺ میں گرج چمک کے ساتھ بارش

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

مکہ المکرمہ اور مدینہ منورہ ﷺ میں گرج چمک کے ساتھ بارش

ریاض(این این آئی ) مکہ المکرمہ اور مدینہ منورہ ﷺ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مکہ المکرمہ اور مدینہ منورہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے باوجود زائرین کا طواف معمول کے مطابق جاری رہا،بارش کے باعث حطیم میں داخلہ… Continue 23reading مکہ المکرمہ اور مدینہ منورہ ﷺ میں گرج چمک کے ساتھ بارش

ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم کی تصاویر لیک کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم کی تصاویر لیک کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(این این آئی)سینئر صحافی ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم کے دوران بنائی گئی تصاویر لیک ہونے کے معاملے کی تحقیقات کیلیے پمز اسپتال کی انتظامیہ دورکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔پوسٹ مارٹم کے دوران سینیئر صحاف ارشد شریف کی ڈیڈ باڈی کی تصاویر لیک ہونے کا معاملے پرپمز ہسپتال میں ڈاکٹر نوید شیخ کی سربراہی… Continue 23reading ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم کی تصاویر لیک کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

پاکستان نے انڈین ٹیم پر کالا جادو کرایا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان نے انڈین ٹیم پر کالا جادو کرایا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ممبئی(این این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر بھارتی میڈیا کا رونا ختم نہیں ہوا، ایک بھارتی چینل نے مضحکہ خیز دعویٰ کیاہے۔بھارتی چینل کے مطابق بھارت کو انگلینڈ نے نہیں ہرایا بلکہ اسے پاکستان نے کالے جادو کے ذریعے ٹورنامنٹ سے باہر کیا ہے۔چینل کے مضحکہ… Continue 23reading پاکستان نے انڈین ٹیم پر کالا جادو کرایا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ