اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

چار گولیاں نہیں لگیں ،وزیر داخلہ کا عمران خان سے متعلق اپنا دعویٰ غلط ثابت ہونے پر استعفیٰ دینے کا اعلان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

چار گولیاں نہیں لگیں ،وزیر داخلہ کا عمران خان سے متعلق اپنا دعویٰ غلط ثابت ہونے پر استعفیٰ دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے قاتلانہ حملے سے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق اپنا دعویٰ غلط ثابت ہونے پر استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ وہ آج بھی اپنی بات پر قائم ہیں کہ عمران… Continue 23reading چار گولیاں نہیں لگیں ،وزیر داخلہ کا عمران خان سے متعلق اپنا دعویٰ غلط ثابت ہونے پر استعفیٰ دینے کا اعلان

آرمی چیف تقرری، دعوے دھرے رہ جائیں گے،تعیناتی معاملے پرچودھری شجاعت حسین بھی بول پڑے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

آرمی چیف تقرری، دعوے دھرے رہ جائیں گے،تعیناتی معاملے پرچودھری شجاعت حسین بھی بول پڑے

لاہو ر( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف تقرری کے حوالے سے سارے دعوے دھرے کے دھریرہ جائیں گے، فوج کی نامزدگی ہی فیصلے کی بنیاد ہو گی۔اپنے بیان میں مسلم لیگ ق کے سربراہ نے کہا کہ ملک میں جس رنگ کی… Continue 23reading آرمی چیف تقرری، دعوے دھرے رہ جائیں گے،تعیناتی معاملے پرچودھری شجاعت حسین بھی بول پڑے

بھارتی سابق سپنر ہربھجن سنگھ نے انگلینڈ کیخلاف فائنل میچ میں شکست کا ذمہ دار بابراعظم کو ٹھہرا دیا ، حیران کن بیان جاری کر دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

بھارتی سابق سپنر ہربھجن سنگھ نے انگلینڈ کیخلاف فائنل میچ میں شکست کا ذمہ دار بابراعظم کو ٹھہرا دیا ، حیران کن بیان جاری کر دیا

نئی دہلی ( این این آئی) سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل میں بابراعظم کابطور کپتان اتنی سست رفتاری سے بیٹنگ کرنا غلط تھا۔بھارتی نیوز چینل کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں ہربھجن سنگھ نے کہا کہ بابراعظم بطور کپتان ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل میں اتنی… Continue 23reading بھارتی سابق سپنر ہربھجن سنگھ نے انگلینڈ کیخلاف فائنل میچ میں شکست کا ذمہ دار بابراعظم کو ٹھہرا دیا ، حیران کن بیان جاری کر دیا

ارشد شریف قتل کیس کے بعد امریکا نے کینیا میں شوٹنگ سائٹ ایموڈمپ سے معاہدہ ختم کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

ارشد شریف قتل کیس کے بعد امریکا نے کینیا میں شوٹنگ سائٹ ایموڈمپ سے معاہدہ ختم کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی صحافی اور اینکر ارشد شریف قتل کیس کے بعد امریکا نے کینیا میں شوٹنگ سائٹ ایموڈمپ سے 4لاکھ ڈالر کا تربیتی معاہدہ ختم کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا کہ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اور ایموڈمپ کے درمیان انسداد دہشت گردی اور منشیات کے معاہدے تھے۔معاہدے کے تحت کینیا… Continue 23reading ارشد شریف قتل کیس کے بعد امریکا نے کینیا میں شوٹنگ سائٹ ایموڈمپ سے معاہدہ ختم کردیا

پنجاب میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئے سروے مکمل

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

پنجاب میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئے سروے مکمل

لاہور( این این آئی) پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگانے کے لیے سروے مکمل کرکے اعدادوشمار جاری کر دئیے ۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مجموعی طور پر پنجاب میں سیلاب سے 55,452 گھر تباہ ہوئے جن میں47,585 کچے اور 7867 پکے گھر تباہ ہوئے۔حکومت پنجاب سیلاب… Continue 23reading پنجاب میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئے سروے مکمل

فلم ’’دنگل‘‘ کی فاطمہ ثنا شیخ کا مرگی میں مبتلا ہونے کا انکشاف

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

فلم ’’دنگل‘‘ کی فاطمہ ثنا شیخ کا مرگی میں مبتلا ہونے کا انکشاف

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’دنگل‘ کی شوٹنگ کے دوران ان پر مرگی کا پہلا دورہ پڑا تھا۔اداکارہ نے اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر بات کرتے ہوئے اپنی زندگی سے جڑی کئی چیزوں کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے مرگی کے ساتھ… Continue 23reading فلم ’’دنگل‘‘ کی فاطمہ ثنا شیخ کا مرگی میں مبتلا ہونے کا انکشاف

عمران خان کے دونوں صاحبزادے واپس لندن روانہ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کے دونوں صاحبزادے واپس لندن روانہ

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلیمان واپس لندن روانہ ہو گئے۔عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کے دونوں صاحبزادے قاسم اور سلیمان اپنے والد کی خیریت دریافت کرنے پاکستان آئے تھے۔گزشتہ روز انکی زمان پارک سے روانگی کے… Continue 23reading عمران خان کے دونوں صاحبزادے واپس لندن روانہ

وقت عمران خان کو بڑے اچھے طریقے سے بے نقاب کر رہا ہے‘حمزہ شہباز

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

وقت عمران خان کو بڑے اچھے طریقے سے بے نقاب کر رہا ہے‘حمزہ شہباز

لاہور ( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آہستہ آہستہ وقت عمران خان کو بڑے اچھے طریقے سے بے نقاب کر رہا ہے،عمران خان نے قوم کا وقت ضائع کیا ،اداروں کے خلاف غلیظ زبان استعمال کی اور پوری… Continue 23reading وقت عمران خان کو بڑے اچھے طریقے سے بے نقاب کر رہا ہے‘حمزہ شہباز

4سالہ مریض بچے کے کھانے سے لال بیگ کی باقیات نکل آئیں

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

4سالہ مریض بچے کے کھانے سے لال بیگ کی باقیات نکل آئیں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے اسپتال میں 4 سالہ مریض بچے کے کھانے کی ٹرے میں لال بیگ کی باقیات ملنے کے بعد انتظامیہ نے تحقیقات شروع کردیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے اسپتال میں 4 سالہ بچے کو آپریشن کے بعد ملنے والے پہلے کھانے کی ٹرے سے لال بیگ کی باقیات ملیں۔ٹوئٹر… Continue 23reading 4سالہ مریض بچے کے کھانے سے لال بیگ کی باقیات نکل آئیں