اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

فلم ’’دنگل‘‘ کی فاطمہ ثنا شیخ کا مرگی میں مبتلا ہونے کا انکشاف

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’دنگل‘ کی شوٹنگ کے دوران ان پر مرگی کا پہلا دورہ پڑا تھا۔اداکارہ نے اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر بات کرتے ہوئے اپنی زندگی سے جڑی کئی چیزوں کے بارے میں بات کی۔

انہوں نے مرگی کے ساتھ جدوجہد کی کہانی سنائی اور مداحوں نے ان سے اس بیماری سے متعلق بہت سے سوالات کیے جن کا ثنا فاطمہ نے جواب دیا۔ثنا فاطمہ نے بتایا کہ اس بیماری سے مجھے مزید کام کرنے کا عزم ملا کیونکہ اس سے مجھے آگے بڑھنے کا حوصلہ ملتا ہے۔ اس نے میرے کام کے شوق کو متاثر نہیں کیا ۔انہوں نے بتایا کہ فلم ’دنگل‘ کی شوٹنگ کے دوران مجھے پہلی بار اس بیماری کی تشخیص ہوئی تھی۔ میں سیٹ پر بے ہوش ہو گئی اور جب میں بیدار ہوئی تو اسپتال میں تھی۔اداکارہ نے مزید کہا کہ میرے لیے یہ ماننا مشکل تھا کہ میں مرگی جیسی بیماری میں مبتلا ہوں لیکن آہستہ آہستہ میں نے اس کے ساتھ رہنا سیکھ لیا ہے، اب میں ورزش اور ادویات کی مدد سے اس مرض کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہی ہوں۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…