پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

4سالہ مریض بچے کے کھانے سے لال بیگ کی باقیات نکل آئیں

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے اسپتال میں 4 سالہ مریض بچے کے کھانے کی ٹرے میں لال بیگ کی باقیات ملنے کے بعد انتظامیہ نے تحقیقات شروع کردیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے اسپتال میں 4 سالہ بچے کو آپریشن کے بعد ملنے والے پہلے کھانے کی ٹرے سے لال بیگ کی باقیات ملیں۔ٹوئٹر پر ایک اکاونٹ سے کھانے کی ٹرے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اسپتال پر تنقید کی گئی ۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اتوار کو پرائیویٹ وارڈ میں پیش آیا جس کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق اس سے قبل بھی اسپتال کے کھانے میں مبینہ طور پر کیڑا پایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے