اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی سابق سپنر ہربھجن سنگھ نے انگلینڈ کیخلاف فائنل میچ میں شکست کا ذمہ دار بابراعظم کو ٹھہرا دیا ، حیران کن بیان جاری کر دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی ( این این آئی) سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل میں بابراعظم کابطور کپتان اتنی سست رفتاری سے بیٹنگ کرنا غلط تھا۔بھارتی نیوز چینل کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں ہربھجن سنگھ نے کہا کہ بابراعظم بطور کپتان

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل میں اتنی سست رفتار بیٹنگ کیسے کرسکتے ہیں، آپکی ایسی بیٹنگ نے پاکستان کو ابتدا سے گہری پریشانی میں ڈال دیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں اپنی بیٹنگ کی کوششوں سے مایوس ہوااور بابراعظم میری کتاب میں بہت عام کھلاڑی کے روپ میں نظر آئے۔واضح رہے کہ اتور کو کھیلے گئے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل میں کپتان بابراعظم نے 28گیندوں پر 32رنز بنائے تھے جبکہ پاکستان مقررہ 20اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر محض 137رنز اسکور کرسکا تھا۔ انگلینڈ کی جانب سے سیم کرن اور عادل راشد نے بہترین گیند کا مظاہرہ کیا تھا، دونوں نے بالترتیب 5وکٹیں حاصل کی تھیں۔ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم بھی مشکلات کا شکار رہی تھی تاہم بین اسٹوکس کے شاندار 52رنز نے انگلینڈ کو فتح سے ہمکنار کروایا۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…