ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچز پر انحصار مہنگا پڑرہا جاوید میانداد پھٹ پڑے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچز پر انحصار مہنگا پڑرہا جاوید میانداد پھٹ پڑے

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچز پر انحصار مہنگا پڑرہا ہے جبکہ پی سی بی غیر ملکی کوچز کی تقرری کرکے اپنا دامن بچانے کی کوشش کرتا ہے۔انہوں نے ایک انٹرویو میںکہا کہ گذشتہ کچھ عرصے میں پاکستان… Continue 23reading پاکستان ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچز پر انحصار مہنگا پڑرہا جاوید میانداد پھٹ پڑے

وڈیروں نے ظلم کی انتہا کردی بزرگ شہری چار بیٹیوں کے اغوا ہونے پر عدالت پہنچ گیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

وڈیروں نے ظلم کی انتہا کردی بزرگ شہری چار بیٹیوں کے اغوا ہونے پر عدالت پہنچ گیا

کراچی (آئی این پی ) کراچی کا بزرگ شہری اپنی چار بیٹیوں کے اغوا پر عدالت پہنچ گیا۔ جہاں اس نے انکشاف کیا کہ اس کی چار بیٹیوں کو اغوا کرلیا گیا ہے۔ بزرگ شہری نے بیان دیا کہ اس کی چار بیٹیاں وڈیرے اغوا کر کے گجرات اور رحیم یار خان لے گئے ہیں۔… Continue 23reading وڈیروں نے ظلم کی انتہا کردی بزرگ شہری چار بیٹیوں کے اغوا ہونے پر عدالت پہنچ گیا

پی ٹی آئی دھرنا کیس ڈی جی آئی بی سے رپورٹ طلب سی پی او پنڈی نے عدالت میں معافی مانگ لی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی دھرنا کیس ڈی جی آئی بی سے رپورٹ طلب سی پی او پنڈی نے عدالت میں معافی مانگ لی

راولپنڈی (آئی این پی ) پی ٹی آئی دھرنوں کی سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سی پی او راولپنڈی پر برہمی کا اظہار کیا اور ڈی جی آئی بی سے دھرنوں سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پی ٹی آئی دھرنوں کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس… Continue 23reading پی ٹی آئی دھرنا کیس ڈی جی آئی بی سے رپورٹ طلب سی پی او پنڈی نے عدالت میں معافی مانگ لی

عدالت کا وینا ملک کو بچوں کی والد اسد خٹک سے ملاقات کروانے کا حکم

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

عدالت کا وینا ملک کو بچوں کی والد اسد خٹک سے ملاقات کروانے کا حکم

کراچی (آئی این پی) عدالت نے اداکارہ وینا ملک کو بچوں کی والداسد خٹک سے ملاقات کروانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اداکارہ وینا ملک اور اسد خٹک کے درمیان بچوں کی حوالگی کے تنازعے پر فیملی کورٹ کی طرف سے بچوں کو پیش کرنے کے حکم کے خلاف وینا ملک… Continue 23reading عدالت کا وینا ملک کو بچوں کی والد اسد خٹک سے ملاقات کروانے کا حکم

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں شروع ہونے کا امکان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں شروع ہونے کا امکان

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں شروع ہونے کا امکان ہے،داخلی سیاسی حالات آئی ایم ایف مشن کی آمد میں تاخیر کی وجہ بنے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین نئے اقتصادی جائزے کے حوالے سے مذاکرات… Continue 23reading پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں شروع ہونے کا امکان

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا،اجلاس اب 20 دسمبر کو ہو گا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس18 نومبر 2022 بروز جمعہ کو سہ پہر 4 بجے کے بجائے 20 دسمبر 2022 بروز منگل کو سہ پہر 4 بجے… Continue 23reading پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کاپبلک سیفٹی اورعوام کو سہولتیں دینے کیلئے انقلابی فیصلہ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کاپبلک سیفٹی اورعوام کو سہولتیں دینے کیلئے انقلابی فیصلہ

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا پبلک سیفٹی اورعوام کو سہولتیں دینے کیلئے انقلابی فیصلہ۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے پولیس اوردیگر محکموں کیلئے1200 ڈرون کیمرے خریدنے کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہاہے کہ پنجاب بھر میںپبلک سیفٹی اورعوام کو سہولتیں دینے کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کاپبلک سیفٹی اورعوام کو سہولتیں دینے کیلئے انقلابی فیصلہ

ارشد شریف کو گولیاں لگنے کے کئی گھنٹے بعد مردہ حالت میں ہسپتال لے جایا گیا، نئی تہلکہ خیز تفصیلات

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

ارشد شریف کو گولیاں لگنے کے کئی گھنٹے بعد مردہ حالت میں ہسپتال لے جایا گیا، نئی تہلکہ خیز تفصیلات

اسلام آباد (این این آئی)سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کی کینیا میں کی گئی تحقیقات میں کئی خامیاں اور تضادات سامنے آگئے اور بتایاگیا ہے کہ ارشد شریف کو گولیاں لگنے کے کئی گھنٹے بعد مردہ حالت میں ہسپتال لے جایا گیا۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کو گولیاں… Continue 23reading ارشد شریف کو گولیاں لگنے کے کئی گھنٹے بعد مردہ حالت میں ہسپتال لے جایا گیا، نئی تہلکہ خیز تفصیلات

عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات میں سہولت کار کا کردار ادا کیا،فیصل واوڈا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات میں سہولت کار کا کردار ادا کیا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف اور آرمی چیف کی ملاقات میں سہولت کار کا کردار ادا کیا تھا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر نے کہاکہ عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات ایوان صدر میں ہوئی۔ ملاقات میں کہاگیا کہ الیکشن کی… Continue 23reading عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات میں سہولت کار کا کردار ادا کیا،فیصل واوڈا