ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا شوگرملیں نہ چلانے کااعلان

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا شوگرملیں نہ چلانے کااعلان

لاہور ( این این آئی) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے برآمد کی اجازت نہ ملنے تک شوگرملیں نہ چلانے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوگر انڈسٹری کا بحران ایکسپورٹ نہ کرنے سے شروع ہوا اور اب شوگر ملوں کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے،ضرورت سے زائد اسٹاکس موجود ہیں،10 لاکھ ٹن چینی برآمد… Continue 23reading پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا شوگرملیں نہ چلانے کااعلان

نواز شریف نے وزیر اعظم کی جگہ اسحاق ڈار کو خصوصی ٹاسک دے دیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022

نواز شریف نے وزیر اعظم کی جگہ اسحاق ڈار کو خصوصی ٹاسک دے دیا

اسلام آباد( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے وزیر اعظم شہبازشریف کی جگہ اسحاق ڈارکو خصوصی ٹاسک دے دیا تاہم نوازشریف خود بھی اتحادی جماعتوں کے قائدین سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومتی جماعتوں میں رابطے اور مشاورت جاری ہے، نواز شریف نے وزیر اعظم کی جگہ… Continue 23reading نواز شریف نے وزیر اعظم کی جگہ اسحاق ڈار کو خصوصی ٹاسک دے دیا

نواز شریف جس کو آرمی چیف بناتا ہے اس سے لڑائی ہو جاتی ہے، پنڈی کس روز پہنچنا ہے ،عمران خان کا اہم اعلان

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022

نواز شریف جس کو آرمی چیف بناتا ہے اس سے لڑائی ہو جاتی ہے، پنڈی کس روز پہنچنا ہے ،عمران خان کا اہم اعلان

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہفتہ کے روز بتائوں گا پنڈی کس روز پہنچنا ہے ، اب تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا ،نواز شریف ڈرا ہوا ہے کہ شاہدعمران خان آ گیا ہے تو پھر میرا احتساب شروع ہو جائے گا،نواز شریف جس کو… Continue 23reading نواز شریف جس کو آرمی چیف بناتا ہے اس سے لڑائی ہو جاتی ہے، پنڈی کس روز پہنچنا ہے ،عمران خان کا اہم اعلان

نوجوان چیتے کے حملے سے زخمی، مونال،دامن کوہ،پیر سوہاوہ جانے والے شہری احتیاط کریں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022

نوجوان چیتے کے حملے سے زخمی، مونال،دامن کوہ،پیر سوہاوہ جانے والے شہری احتیاط کریں

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت مارگلہ ہلز سرسبز وشاداب جنگلات میں سید پور کے علاقہ میں کل رات سے چیتے اور شیر آبادی میں داخل ہوئے۔جس وجہ سے علاقہ میں خوف وہراس پھیلا ہوا ہے۔ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق ایک نوجوان گوکینہ کی جانب موٹرسائیکل پر سوار ہو کر جا رہا تھا کہ گوکینہ… Continue 23reading نوجوان چیتے کے حملے سے زخمی، مونال،دامن کوہ،پیر سوہاوہ جانے والے شہری احتیاط کریں

عمران خان کی مزید دو گھڑیاں بیچنے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کی مزید دو گھڑیاں بیچنے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (آن لائن)چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی مزید دو گھڑیاں بیچنے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق نومبر 2018 میں یہ دونوں گھڑیاں بھی کیش میں بیچی گئیں اور اْسی دن توشہ خانہ کو کیش میں ادائیگی کی گئی۔ایک دفعہ پھر سوال اٹھ گیا کہ عمران خان نے دو مزید… Continue 23reading عمران خان کی مزید دو گھڑیاں بیچنے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی انتقال کر گئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022

مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی انتقال کر گئے

کراچی (آن لائن)مفتی اعظم پاکستان و صدر جامعہ دارالعلوم کراچی مولانا مفتی رفیع عثمانی 86سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔مفتی رفیع عثمانی،مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی تھے، مرحوم رفیع عثمانی مفتی اعظم پاکستان تھے، مرحوم مفتی اعظم پاکستان مفتی شفیع عثمانی کے بیٹے اور مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی تھے۔مرحوم مفتی رفیع عثمانی… Continue 23reading مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی انتقال کر گئے

اہم فوجی تقرری سے قبل وفاقی دارالحکومت میں ہلچل، دو سے تین دن میں فیصلہ ہونے کا امکان

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022

اہم فوجی تقرری سے قبل وفاقی دارالحکومت میں ہلچل، دو سے تین دن میں فیصلہ ہونے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن) اہم فوجی تقرری سے قبل وفاقی دارالحکومت میں ہلچل مچ ہے،وزیراعظم ہاؤس اور ایوان صدر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گئے، دو سے تین دن میں فیصلہ ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے آرمی چیف کی تقرری کا معاملہ وزیراعظم کی… Continue 23reading اہم فوجی تقرری سے قبل وفاقی دارالحکومت میں ہلچل، دو سے تین دن میں فیصلہ ہونے کا امکان

نواز شریف کا فضل الرحمان اور آصف زرداری کو فون، اہم تعیناتی پر مشاورت

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022

نواز شریف کا فضل الرحمان اور آصف زرداری کو فون، اہم تعیناتی پر مشاورت

اسلام آباد(این این آئی)ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور اہم ترین تقرری پر حکومت و اتحادی جماعتوں کی ابتدائی مشاورت مکمل ہوگئی۔ابتدائی مشاورت میں اتحادیوں نے وفاقی حکومت کو مکمل تعاون کا یقین دلادیا۔ وفاقی وزیر خزانہ کی یکے بعد دیگرے مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف علی زرداری سے طویل ملاقاتیں ہوئیں، جن… Continue 23reading نواز شریف کا فضل الرحمان اور آصف زرداری کو فون، اہم تعیناتی پر مشاورت

عمران خان نے حکومت کو معیشت کی تباہی کا ذمے دار قرار دیدیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان نے حکومت کو معیشت کی تباہی کا ذمے دار قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے موجودہ حکومت کو معیشت کی تباہی کا ذمے دار قرار دید یا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر پاکستان کے دیوالیے ہونے کے خطرے سے متعلق اعداد و شمار شیئر کیے اور موجودہ حکومت پر اس کا الزام لگایا۔عمران خان نے کہا… Continue 23reading عمران خان نے حکومت کو معیشت کی تباہی کا ذمے دار قرار دیدیا