پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف نے وزیر اعظم کی جگہ اسحاق ڈار کو خصوصی ٹاسک دے دیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے وزیر اعظم شہبازشریف کی جگہ اسحاق ڈارکو خصوصی ٹاسک دے دیا تاہم نوازشریف خود بھی اتحادی جماعتوں کے قائدین سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومتی جماعتوں میں رابطے اور مشاورت جاری ہے، نواز شریف نے وزیر اعظم کی جگہ اسحاق ڈارکو خصوصی ٹاسک دیا۔ذرائع نے کہا کہ وزیر اعظم شہبازشریف کو صورتحال سے آگاہ کیا گیا اور اہم تعیناتی سے متعلق ن لیگ کی رائے سے اتحادیوں کو آگاہ کیاگیا۔اتحادی جماعتوں کو نواز شریف کا پیغام پہنچایا گیا جبکہ آصف زرداری ،مولانا فضل الرحمان کا جواب نواز شریف تک پہنچا دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…