بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

اہم فوجی تقرری سے قبل وفاقی دارالحکومت میں ہلچل، دو سے تین دن میں فیصلہ ہونے کا امکان

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) اہم فوجی تقرری سے قبل وفاقی دارالحکومت میں ہلچل مچ ہے،وزیراعظم ہاؤس اور ایوان صدر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گئے، دو سے تین دن میں فیصلہ ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے آرمی چیف کی تقرری

کا معاملہ وزیراعظم کی صوابدید پر ڈال دیا دونوں بڑی جماعتوں نے خواہشات کی بجائے میرٹ اور طریقہ کار کے تحت تعیناتی کی تجویز دی ہے۔ذرائع وزیراعظم ہاؤس کے مطابق تقرری کے معاملہ پر دو سے تین دن میں فیصلہ ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان صدر،وزیراعظم ہاؤس میں آرمی ہیلی کاپٹر میں عسکری حکام کی آمد بھی ہوئی۔پنڈی اور اسلام آباد کے درمیان اہم شخصیات کی آمدورفت اور ملاقاتوں میں تیزی آگئی ہے۔نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل تیز اور مجوزہ ناموں پر مشاورت جاری ہے۔ادھر لندن میں نواز شریف بھی تیزی سے بدلتی ملکی صورتحال سے مسلسل آگاہ ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس اور ایوان صدر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گئے، دو سے تین دن میں فیصلہ ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے آرمی چیف کی تقرری کا معاملہ وزیراعظم کی صوابدید پر ڈال دیا دونوں بڑی جماعتوں نے خواہشات کی بجائے میرٹ اور طریقہ کار کے تحت تعیناتی کی تجویز دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…