وسیم اکرم کیلئے بڑا اعزاز
کراچی (این این آئی)سری لنکا کی لنکا پریمیئر لیگ نے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو سابق سری لنکن کپتان سنتھ جے سوریا کے ساتھ لیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے برانڈ سفیر مقرر کر دیا۔ایل پی ایل کا تیسرا ایڈیشن 6 دسمبر سے 23 دسمبر تک کھیلا جائے گا… Continue 23reading وسیم اکرم کیلئے بڑا اعزاز